نوازشریف کے حلقہ این اے 130کے ریٹرنگ افسر کا نتائج سے اتفاق کرنے سے انکار ،شدید دباؤ،طبیعت خراب ،ہسپتال داخل،ہنگامی بنیادوں پر ریٹرنگ افسر تبد��ل ،نیا ریٹرنگ افسر تعینات جس نے نوازشریف کوکامیاب قرار دیا ۔۔۔۔۔۔!!!
ابھی بھی کچھ سمجھ آئی ؟؟؟
ایاز امیر
راجہ بشارت
سیمابیہ طاہر
مہر بانو قریشی
عالیہ حمزہ
ڈاکٹر یاسمین راشد
عامر مغل
قیصرہ الہی
سلمان اکرم راجہ
اعجاز گڈن
میجر طاہر صادق
سمیت تحریک انصاف کی 19 قومی اسمبلی کی سیٹیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو جتوا دی گئی ہیں مزید 15 سے 20 پر کام جاری
کیا ہم کوئی غلام ہیں۔ ؟؟؟
یہ کیا سمجھتے ہیں خود کو ؟ کیا انکے مطابق پاکستان کے نوجوان اور قوم کے رائے کی کوئی اہمیت نہیں ؟ بس اب مزید غلامی نہیں بس !!!
#ElectionResults#RiggingAgainstPTI
Despite every possible method employed to undermine the will of the people, our people have spoken via #MassiveTurnout for vote today. As we have repeatedly stated, "no force can defeat an idea whose time has come."
It is now critical to guard the vote by getting Form 45.