Sindh government will retain the rights and ownership of land allocated on lease to Pak Army for 20 years says Nasir Shah Bukhari, Sindhi Agriculturist #آباد_سندھ_خوشحال_سندھ
جب کسان ہو گا خوشحال
تو پاکستان ہو گا خوشحال
سندھ کے لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع بننے والے ہیں اور سندھ کو آباد رکھنے کے لئے کاشت بہت ضروری ہے
سندھ میں 18 ملین زمین بنجر ہے جسے قابل کاشت بنانے کے لئے یہ منصوبہ بہت زبردست ہے
#آباد_سندھ_خوشحال_سندھ