لہو میں بھیگے تمام موسم
گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے رستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
سحر کا سورج گواہی دے گا
کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے
کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے تو تم کھڑے تھے
تم کھڑے تھے!
@ImranKhanPTI
اللہ پاک جس سے محبت کرتا ہے اس کے لئے جبرائیل کو حکم دیتے ہیں تم بھی اس سے محبت کرو.. پھر وہ عرش پہ اعلان کرتا ہے اللہ اس سے محبت کرتا ہے تم بھی اس سے محبت کرو.. پھر فرش پہ اعلان ہوتا ہے اللہ اس سے محبت کرتا ہے تم بھی اس سے محبت کرو ..
It reminds me the love of people for IK🫀🥹