عدم تشدد ایک طاقت ہے جس کا ہتھیار تبلیغ ہے. عدم تشدد ہمت، حمیت، محبت اور جرآت پیدا کرتا ہے جبکہ تشدد لوگوں میں نفرت اور خود کو جنم دیا ہے...حضرت باچاخان بابا
اب یہ امریکہ کے پاس جائیں گے کہ ہمیں عمران خان سے بچا لو۔ 2022
ہم صدر ٹرمپ سے درخواست کرتے ہیں کہ عمران خان کو بچائیں اب وہ ہی ہماری واحد امید ہے۔ 2026
مجھے عوامی نیشنل پارٹی کے اپنے رہنماؤں سے لے کر کارکنوں تک، سب پر فخر ہے کہ انہوں نے انتہائی سخت حالات کے باوجود چٹان کی طرح ثابت قدم رہ کر استقامت کا مظاہرہ کیا۔
سینیٹر ایمل ولی خان
صدر عوامی نیشنل پارٹی
#AimalWaliKhan#ANP
پوری جماعت ہی اداکاروں سے بھری پڑی ہے۔ بچی کے والدین اور اہلِ علاقہ 15،20 دن تک دھرنا دیے بیٹھے رہے، جنازے میں مقامی ایم پی اے تک نہ پہنچا۔ اب سہیل آفریدی وہاں بیٹھ کر آنسو بہا رہے ہیں یہ ہمدردی نہیں، محض سیاسی ڈرامہ ہے
ملک جذبات سے نہیں تدببر سے چلتے ہیں ڈیپلومیسی کا یہ مقصد نہیں کے سچ بولے اپنے ملکی مفادات کے لئے کچھ بھی کر کے اپنے مفادات کا تحفظ کرو عمران خان نہ سیاسی نکلا نہ ہی ڈیپلومیٹ وہ تو بس مقبول تھا یا خواتین کا کرش۔
مولانا فضل الرحمن اسلام کو بیچتا ہے ، اس سے جو مرضی فتویٰ دلوانا ہے، دلوا دو، بس ان کو پوزیشن دے دو۔ یہ کہنا تھا عمران خان کا، اور اب مولانا صاحب کا اسی شخص کے ساتھ اتحاد ہو رہا ہے۔
کیا پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام میں اتحاد ہو سکتا ہے؟
کیا مولانا فضل الرحمن نے یہ بدزبانی، دشنام طرازی اور غلیظ زبان بھلا دی؟
مولانا صاحب، آپ نے حدیثِ مبارک کی روشنی میں المتسلط بالجبروت یعنی طاقت اور جبر کے ذریعے مسلط ہونے والوں کے بارے میں تفصیل سے گفتگو فرمائی۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس دینی معیار اور تعریف کا اطلاق افغانستان کے طالبان پر بھی ہوتا ہے جنہوں نے جمہوری یا انتخابی عمل کے بجائے عسکری قوت سے اقتدار حاصل کیا، یا وہاں کے لیے اس اصطلاح کا مفہوم بدل جاتا ہے؟
اگر آئین کی پاسداری اور غیر شفاف طریقوں سے اقتدار پر قابض ہونا اس زمرے میں آتا ہے، تو خیبر پختونخوا کی موجودہ حکومت کے بارے میں آپ کا اصولی موقف کیا ہے؟ جس سیاسی جماعت کے انتخابی عمل اور طریقۂ اقتدار پر آپ خود سخت اعتراضات کرتے رہے، آپ کو تو شکست بھی انہی لوگوں نے دیا ، پنجاب میں تو آپ کی جماعت کا نہ تو سیاسی وجود ہے، نہ امیدوار اور نہ ہی کوئی انتخاب میں کامیابی ، تو کیا آپ اپنے اس نئے اتحادی پی ٹی آئی کو بھی المتسلط بالجبروت سمجھتے ہیں؟
یاد تو ہوگا جب نواز شریف نے آرمی کی سیاست مین اور #جنرل_فیض کی عدلیہ میں مداخلت پر اعتراض کیا تو ناصرف پیمرا نے ان پر پابندی لگائ بلکہ خان نے فوج سیاست مداخلت پر اعتراض کو ملک دشمنی سے ملایا
او ڈوب مرو مسلمانوں کسی چللوں بھر پانی میں امت رسول ، مسلمان ، سب چھوڑو انسان بوندھ بوندھ پانی کو ترس رہے ہیں ، فلسطین کے ساتھ یہود کیا کیا ظلم کر رہا ہے
او یہ اتحاد کس یے بنا یا ، چوڑیاں پہن لو بے ، بے غیرتی کی بھی حد ہوتی ہے
آج تم نورین کے آنسو ہمیں دکھاتے ہو ؟ anxiety سے دل گھبرا جانے کے قصے ہمیں سناتے ہو ؟
یہاں آؤ تمھیں قصہ سناؤ
فواد حسن فواد کی 80 سالہ والدہ کو Dementia کا مریض بنا دیا گیا تھا فواد کی گرفتاری نیازی نے کروائی تھی صرف انتقام لینے کے لئے پھر گھر پر چھاپے مروائے گے تھے
9 مہینوں تک ضمانت کی درخواست اطہر من اللہ کے پاس پڑی رہی تھی اُس بے غیرت نے نمبر لگنے نہیں دیا تھا آج وہ بے غیرت ایڈوانس پینشن کا 16 کروڑ لیکر گھر بیٹھا ہوا ہے
ہمیں مت دکھاو یہ ٹسوے تم بذات خود وقت کے پلید ترین فرعون تھے
اگر خان کو رہا کردیا جائے تو وہ جنرل عاصم مینر کی مخالفت چھوڑ دیں گے : Reuters 2026
میرے خلاف سب کچھ جنرل عاصم کروا رہا ہے،، فوج ISI قانون سے بالاتر : خان کا بین الاقوامی جریدے کو انٹرویو 2023 :1