شکریہ #شیعہ قوم !!
خدا کی قسم اگر یہ لوگ جو آج سیدنا حسین کی یاد میں روتے اور گریہ کرتے ہیں انہوں نے اھل البیت کو زندہ رکھا ہے وگرنا تو ہمارے ملاؤں نے جو پڑھانا تھا آج ہم سب یزید کو بھی رضی اللہ کہہ رہے ہوتے ! اس قوم کا شکریہ ادا کرنا چاہیے کہ اس قوم نے اھل البیت کے دشمنوں کی پہچان بچے بچے کو کروادی !
مفتی فضل ہمدردؔ
امام حسین کا وجود تمام اصحاب کیلئے سکون و راحت موجب تھا مگر امام حسینء کیلئے صرف حبیب ابن مظاہر کا وجود باعث سکون تھا اس لئے باربار خط لکھ کے کربلا ان کو بلا رہے تھے۔
سلام ہو حبیب ابن مظاہر پر، سلام ہو شہدا کربلا پر
#حسين_ابن_علی#امام_حسین