جماعت اسلامی نے مفت آئی ٹی کورسز کا بنو قابل پروگرام شروع کیا
جو کراچی سے شروع ہو کر اب پورے ملک میں پھیل گیا ہے
14 لاکھ بچے بچیاں اس پروجیکٹ میں رجس��رڈ ہو چکے ہیں
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
@NaeemRehmanEngr
#JI_TaleemCard #Karachi #JamaateIslami
سندھ حکومت کے 41 ہزار اسکولوں کی حالت بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے،
ان اسکولوں میں تعلیمی معیار بہتر ہے نہ بنیادی سہولیات میسر ہیں،
سندھ حکومت کا اربوں روپے کا بجٹ نااہلی بد انتظامی اور کرپشن کی نذرہو جاتا ہے
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
@NaeemRehmanEngr#Karachi #JI_TaleemCard #JamaateIslami
سندھ حکومت اور PEIاین جی او کے تنازعے کے باعث 480سے زائد ملازمین کو 10ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں،
جماعت اسلامی کراچی مسائل کے حل کے لیے مکمل تعاون کرے گی
سیف الدین ایڈوکیٹ
قائم امیر جماعت اسلامی کراچی
ادارہ نور حق میں متاثرہ ملازمین کے وفدسے گفتگو
@Saifuddin_Adv#Karachi
جماعت اسلامی کے ٹاؤنز کام کرنے کا ریکارڈ توڑ رہے ہیں جبکہ سندھ حکومت اور کے ایم سی کے ادارے کرپشن کا ریکارڈ توڑ رہے ہیں
@Saifuddin_Adv#Karachi#KarachiWorks
بلدیاتی الیکشن میں جماعت اسلامی کے بھاری مینڈیٹ کے باوجود ہمارے میئر کا راستہ روکا گیا،
کراچی میں جماعت اسلامی کا میئر ہوتا تو آج شہر کی ایسی ابتر حالت نہ ہوتی،
جن لوگوں نے یہ گند پھیلائی ہے اب ان ہی کی ذمہ داری ہے کہ اسے صاف کریں
حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان
@NaeemRehmanEngr
#Karachi #KarachiWorks
Hafiz Naeem ur Rehman criticized the current governance structure in Karachi, alleging that it was imposed by the establishment and has caused significant damage to the city.
#Karachi#JamaateIslami#TOKReports
@KElectricPk Power failure since 11 00 PM , kindly restore it on the earliest matter, it is 4th time so called power failure occured we have patients at home, just a min it restored and gone again
Complaint no 9995971851