”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
آئی جی پنجاب نے تین دن بعد نہ جانے کہاں بیٹھ کر ایک ویڈیو بیان ریکارڈ کرایا اور سارا ملبہ پولیس جوانوں پر ڈال دیا یہ اہلکار بتا رہا ہے کہ ہم حوالات میں بند تھے ہمیں حوالات کے تالے توڑ کر مارا گیا
آئی جی پنجاب نے جھوٹ کیوں بولا؟
پتہ چلا ہے کہ باجی مریم کا پاؤں پھسلا ہے گر گئی ہیں اور اور باجی کی زبان دانتوں جے نیچے آ کر زخمی ہو گئی ہے۔ جس وجہ سے وہ بول نہیں سکتیں۔ اور چند دن سے خاموش ہیں۔ ورنہ میری باجی نے بہاولنگر واقعہ میں ملوث لوگوں سے ٹک ٹاک پر معافی منگوانی تھی۔
اور ہاں اس خبر کے وہی زرائع ہیں جنہیں 800 کا سوٹ مل جاتا ہے۔
ایران کے اسرائیل پر حملے سے ہمارے حکمرانوں کی لاٹری نکل سکتی ہے ،
امریکہ نے پیسے دیے تو یہ ایک منٹ میں ایران کے خلاف کرائے کے قاتل بن سکتے ہیں
لیکن اس بار عوام پاکستان حکمرانوں کو غیرت مند پڑوسی اسلامی ملک کے خلاف کرائے کا قاتل نہیں بننے دیں گے ،انشااللہ
ہمارے 20 بندے ہندوستان نے مارے دئیے اور مذاق بھی اڑایا۔ ہم نے ستو پی لئیے۔ ایران کے 6 لوگ مارے گئے۔ اور انہوں دنیا کی سب سے بڑی طاقتوں کو جواب دیا ہے۔
ہمارا ایک مجاہد اعظم راحیل شریف 67 سال کی عمر میں سعودی عرب میں اسلامک آرمی کو کمانڈ کر رہے ہیں وہ بھی غائب ہیں
پاکستان کو کسی صورت ایران پر حملے میں استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ چند ٹکوں کے عوض اگر آپ نے ایران کے خلاف ائیر سپیس دی یا کوئی اور باریک کاروائی کی تو یہ پاکستانی قوم کے مفادات کا سودا ہوگا۔ ایران ایک ہمسایہ ہے کسی صورت ہمیں اس پر حملے کا حصہ نہیں بننا۔
عمران خان آج وزیراعظم ہوتے تو کسی صورت ائیر سپیس یا کسی اور طریقے سے ایران کے خلاف پاکستانی زمین یا فوج استعمال نہیں کرنے دیتے۔
ن لیگ الیکشن میں صرف 17 سے 18 سیٹیں جیتی ہے۔ باقی سب سیٹیں دھاندلی کر کے ن لیگ کو تحفے میں دی گئی ہیں۔
پروگرام میں موجود تمام لوگوں کا۔ متفقہ تجزیہ۔
ڈوب کر مریں وہ جن میں شرم ہو۔
“اگر کوئی سمجھتا ہے کہ دھونس دھمکی سے قائم کی گئی اس نیم مارشل لا حکومت کو کوئی تسلیم کر لے گا
تو یہ اس کی خام خیالی ہے۔
آج مجھے اٹھا لیں گے خاموش کروا لیں گے تو کل کوئی اور ہوگا” ۔۔
سلمان اکرم راجہ صاحب نے دو ٹوک عوام کا فیصلہ سنا دیا ۔۔