Big3 Conspiracy in
Cricket World Cup
WC-2011 venue India, & winner *India*
WC-2015 venue Australia, & winner *Australia*
WC-2019 venue England, & winner *England*
Next WC-2023 Venue India, & the monopoly of Big3 will be repeat???
بھارت کے ملحد شاعر جاوید اختر اور مفتی شمائل ندوی کے درمیان محض عقلی دلائل پر مکمل مناظرہ " کیا خدا ہے "
یہ ضرور دیکھیں اور شیئر کریں
مناظرہ قریبا ایک گھنٹے 50 منٹ کا ہے۔ مگر آپ کی توجہ ایک لمحہ کیلئے بھی ہٹنے نہیں دے گا
مفتی صاحب نے ہاتھ پیر باندھ کر رکھ دیئے
محترم شامی صاحب
زیادہ شرمناک کیاہے؟
جھوٹے مقدمات بنانا؟
بے گناہوں کو جیلوں میں ڈالنا؟
ماؤں بہنوں بیٹیوں کے دوپٹے کھینچنا؟
چادر چاردیواری کی حرمت پامال کرنا ؟
بوڑھی ماؤں کے گریبان پھاڑنا؟
خودساختہ شریعت نافذ کرنا؟
الیکشن چوری کرنا؟
کاروبارتباہ کرنا؟
آئین قانون جمہوریت انصاف کی بات کرنے والوں کو انتشاری فسادی کہہ کر واجب القتل قرار دینا؟
میڈیا کو بند کرنا؟
صحافیوں کو اٹھانا؟
ججوں کی ویڈیو بنانا؟
عدلیہ کو قید کرنا ؟
لٹیروں کو مسلط کرنا؟
غیرآئینی ترامیم کرنا ؟
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ نہتے عوام پر ۔۔۔
گولی کیوں چلائی؟؟