@hamzashafqaat اعلیٰ اقدام کمشنر صاحب، انہی درختوں کے ساتھ جو سٹریٹ لائٹس لگے ہوئے ہیں وہ محض لوہے کے کھمبے زمین میں گھاڑ کے کھڑے کیے گئے ہیں، کیونکہ ان کی لائٹس نہ دن میں میسر ہوتی ہے نہ رات میں۔
برائے کرم ان کھمبوں کو عوام کے لئے روشنی کا ذریعہ بنائے نہ کہ ایکسیڈینٹس میں جان جانے کی وجہ۔
The last nights of #Ramadan are the most significant. Now is the time to ask the Almighty for all your needs, anything and everything. Nothing is too big or too small for the Lord of the Worlds. The Almighty never tires.
مورخ لکھے گا کہ بلوچستان ڈوبتا رہا لوگوں کے پیارے سیلابی پانی کی نظر ہوتے رہے گاؤں کے گاؤں ملیا میٹ ہوتے رہے اور ساری زندگی بلوچستان کی عوام کے حقوق پر سیاست کرنے والے وفاق میں کرسی کے مزے لیتے رہے، بلوچستان کی تقریباً تمام سیاسی جماعتیں اسوقت صوبائی اور وفاقی حکومت کا حصہ ہیں۔
@mugheesali81@SdqJaan یار کوئی اس بات کو سیریس ہی نہیں لے رہا، دوست (دشمن) مزاری کا اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹڈ ہے اور وہ کہیں بھی نظر نہیں آرہا۔
مجھے ڈر ہے کئی اس نے صرف نہ کھا لیا ہو۔
Now that @elonmusk has purchased Twitter, we feel it's a great time to share Twitter stats about the hashtag #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور maybe the biggest trend ever analyzed in Tweet Binder.
106,433,419 tweets!!