پاکستان کے مقبول لیڈر و سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان میں ذوالفقار علی بھٹو کی جھلک نظر آرہی ہے
ان میں کیا کیا چیزیں ایک جیسی ہیں؟ جانیے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
گوگی گوگی گوگی بشریٰ بشریٰ بشریٰ دن رات بس یہی سن رہے ہیں اگر آپکو کسی انگوٹھی کا سراغ مل گیا ہے تو مقدمہ بنا کر گرفتاری کریں صرف کہانیاں نہ سنائیں ، عوام کے صبر کا فیوز اڑ چکا ہے عوام پوچھ رہے ہیں کہ بجلی کدھر گئی مہنگائی کب قابو کرو گے لیکن کوئی جواب نہیں گوگی گوگی بشریٰ بشریٰ
ہمیں کہا گیا کہ عمران خان نے پاکستان کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا ہے خان کو نکالنا بہت ضروری ہے وہ نکل تو گیا لیکن پھر مفتاح اسماعیل آ گئے آئی ایم ایف سے آزاد کرانے نہیں بلکہ ہمیں مزید برباد کرانے آ گئے پٹرول بے انتہامہنگا کر دیا لیکن ڈالر سستا نہیں ہو رہا، کیا یہ ناکامی نہیں؟
حکومت کہہ رہی ہےکہ پاکستان کےمسائل کا حل کسی ایک جماعت کے پاس نہیں ہے،گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ یہ کیا بھونڈا مذاق ہے🤪حکومت ویسے ہی تقریباً ساری جماعتیں مل کر چلا رہی ہیں، گرینڈ الائینس حکومت میں ہے،انہوں نے ڈائیلاگ کس سے کرنا ہے؟؟بھائی آپ سب مل کر اب مسائل حل کریں

جانئیے انکی رائے جنہیں مہنگائی سے فرق پڑتا ہے۔
راولپنڈی اسلام آباد کی خاموش اکثریت شہباز حکومت سے متعلق کیا کہتی ہے... یہ کون لوگ ہیں اور کسے یاد کررہے ہیں۔؟