ماشاءاللہ۔ فوجی جرنیلوں کی یہ تصویر دیکھ کر خوشی ہوئی۔ دوسری طرف پاکستان کرکٹ کے محمد رضوان جیسے اسلام پسند کے ساتھ جو ہو رہا ہے اُس پر دل دکھی ہے اور حیرانگی بھی۔ کیا مبینہ طور پر رضوان اور دوسرے کھلاڑیوں کو نماز سے روکے جانے کے معاملہ کی انکوائری نہیں ہونی چاہیے؟
وہ کون ہے جس نے یا جس کے حکم پر مبینہ طور پر پاکستان کے کرکٹ کے کھلاڑیوں کو مسجد جانے سے روکا گیا۔ محمد رضوان روکے جانے کے باوجود نماز پڑھنے گئے تو کیا یہ جرم ہو گیا؟ اس سوال کا جواب معلوم کرنا وزیراعظم @CMShehbaz کی ذمہ داری ہے۔
ٹویوٹا فورچونر سے اتر کر موٹر سائیکل پر سوار ایک عام شہری پر ہاتھ اٹھانا بہادری نہیں، بزدلی کی علامت ہے۔ سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ وہ شہری مدد کے لیے پولیس اہلکار کی طرف دیکھتا رہا، مگر پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنا رہا۔ آج مجھے اپنے اور اپنے نظام پر افسوس ہے کہ ہم ایک عام شہری کو تحفظ دینے میں بھی ناکام ہو رہے ہیں۔ ان شاء اللہ، اس واقعے میں ملوث شخص کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور اسے ایک مثال بنایا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی طاقت کے زعم میں قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی جرات نہ کرے۔ @MaryamNSharif
قیمتیں پھر بڑھ گئیں۔
مذاق اپنی جگہ مگر ہر روز حکومت جس طرح قیمتیں بڑھا رہی ہے
اس میں جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو کم از کم کوشش تو کررہی ہے عوامی مقدمہ لڑنے کی۔۔
ان کی طرح باقی جماعتیں بھی عوام کے مسئلے پر سامنے آتی تو کچھ حل نکلتا۔۔حل جماعت اسلامی ہی نکالے گی۔
If @adidas really wanted to fix their mess, they would run a campaign featuring some of the thousand children in Gaza who have lost a limb, and donate a portion of their profits to help them. I won’t hold my breath.
#BoycottAdidas
پچھلے 8 مہینوں میں 634 افراد ٹریفک حادثات میں جان کی بازی ہار گئے ، صوبائی حکومت کراچی کےلوگوں کو نہ تحفظ دیتی ہے نہ پانی دیتی ہے
@monemzafarkhan#بھتہ_لیوی_ختم_کرنا_پڑے_گا
متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے والی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے اور اس بل کے پیچھے چھپے محرکات جاننے کے لئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے، گھروں کی چادر اور چار دیواری پامال کر کے کیا وزیر صاحبہ اس مُلک میں خانہ جنگی کروانہ چاہتی ہیں ؟
جب 137 روپے پیٹرول بڑھا تو بہت شور ہوا اگلے دن 80 روپے کم کرنا پڑا تھا اس لیے خوب شور ڈالیں ہر جگہ لکھیں کسی راتب خور کی کسی خوشامدی پوسٹ کے چکر میں مت آئیں اس قدر اعتراض کریں کہ ان کو جان چھڑانی مشکل ہو اور یہ واپس پیٹرول اصل قیمت پر لائیں اس کے علاوہ کوئی حل نہی ہماری حکومت کے ساتھ اپوزیشن بھی نا اہل ترین ہے
پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لیٹر کمی عوامی دباؤ کی کامیابی ہے مگر ہمارا مطالبہ ہے کہ قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے، پٹرولیم لیوی کی کوئی گنجائش نہیں ۔ پٹرول پرائز کو تین سال کے لیے منجمد کیا جائے تاکہ انڈسٹری کا اعتماد بحال ہو اور ہماری پروڈکٹس عالمی مارکیٹ میں مقابلے پر آسکیں۔ حکومت دیگر اشیاء کی قیمتیں بھی 28 فروری کی سطح پر لانے کے لیے اقدامات کرے۔