@fawadchaudhry@NawazBugti112@suhailswarraich مسائل کا حل ایک دوسرے پر الزام تراشی نہیں بلکہ انصاف، بہتر گورننس، امن اور احتساب ہے۔ اجتماعی سزا اور نفرت کا بیانیہ صرف فاصلے بڑھاتا ہے، مسائل حل نہیں کرتا۔
@fawadchaudhry@NawazBugti112@suhailswarraich اگر بلوچستان میں اساتذہ پر حملے ہوئے تو وہ یقیناً قابلِ مذمت ہیں، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ پورے بلوچ معاشرے کو مجرم قرار دے دیا جائے۔ اسی طرح اگر پنجاب نے تعلیم میں کردار ادا کیا ہے تو بلوچستان نے بھی گیس، معدنیات اور ساحلی وسائل سے پورے ملک کو فائدہ پہنچایا ہے۔
🚨🚨#BREAKING: French newspaper claims recently sentenced lifetime imprisonment @MahrangBaloch_ nominated for the Nobel peace prize for the consecutive 2nd year. https://t.co/PbbZE3YGYd
یہ فنکار #بلوچستان کی ایک نایاب اور طاقتور موسیقی روایت ، #نڑ_سُر ، کو عالمی سطح پر متعارف کروا رہے ہیں۔ یورپ میں ان کا ثقافتی تبادلہ پروگرام نہ صرف اپنی ثقافت کو پیش کرنے کا موقع ہے بلکہ مکالمے اور ہم آہنگی کے ذریعے ایک پسماندہ خطے کی نمائندگی بھی ہے۔
انہیں اس سفر کو ممکن بنانے کے لیے ادارہ جاتی تعاون، سہولت اور حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔ ان کی حمایت دراصل ثقافتی تنوع، امن اور ایک قدیم موسیقی ورثے کے تحفظ کی حمایت ہے۔
If you are not speaking out for @ImaanZHazir and @AdvHadiali, know that they would have spoken out for you and stood for you when needed. This is the difference between them and others.
#ReleaseImaanAndHadi
یہ ایک نمائشی مقدمہ ہے جو نوآبادیاتی ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔ ایمان اور ہادی اس کا سامنا دلیری اور حوصلے سے کر رہے ہیں، اور مزاحمت کی تاریخ رقم کر دی ہے جبکہ عاصم منیر کا نظام جبر پر کھڑا ہے۔ تجربہ گواہ ہے کہ نہ ظلم ہمیشہ رہتا ہے، نہ ظالم۔
#ReleaseImaanAndHadi
اس ماں کا بیٹا آج ایک سال گیارہ ماہ کے بعد ضمانت پر رہا ہوکر ماں سے ملا ہے۔ہادی علی چٹھہ نے اس توہین کے مبینہ کیس میں بلاسفیمی گینگ کی طرف سے نامزد کیے گئے چاروں ملزمان کی ضمانت کروالی ہے۔تمام مائیں خوشی سے رو رہی تھیں، لیکن جس طرح اُنہوں نے تقریبا دوسال کا یہ عرصہ اپنے بچوں کے بغیر اذیت میں گزارا ہے، مذہب فروش کاروباری کیا جانیں کہ غریب ماؤں کے پاس اولاد کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔
#BlasphemyBusinessGang
#BlasphemyCases
#Pakistan
#HumanRights
پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے،
بے شرمی اور غلامی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے،غزہ کے جینوسائیڈ کے سرپرست، فنانسر،جس کے ہاتھ سے اہلیان غزہ کا خون ٹپک رہا ہے کی یہ تعریفیں؟؟؟آج قائد کی روح کیساتھ شہداء غزہ کے روحیں بھی تڑپی ہوگی۔
سینیٹر ریٹائرڈ مشتاق احمد خان اور اہل غزہ سے کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے نیشنل پریس کلب کے باہر مظاہرے میں شریک ہوں، پورے پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ احتجاج کا حصہ بنیں۔
فلموں کا ولن مگر حقیقت میں انسانیت کا ہیرو پرکاش راج“غزہ کا خون صرف اسرائیل کے ہاتھوں پر نہیں، امریکہ پر بھی ہے، اور مودی کی خاموشی بھی جرم ہے۔ فلسطین یکجہتی مارچ سے خطاب 🇵🇸.
معصوم بچوں ، عورتوں اور بوڑھوں پر بمباری کی ٹائمنگ دیکھیں ۔۔ ایک طرف پاکستان کا وزیراعظم غزہ میں فلسطینیوں پر ظلم کی مذمت کرنے امریکا گیا ہے دوسری طرف پاکستان میں بچوں اور عورتوں پر بمباری کر کے اپنا کیس کمزور کر دیا گیا ہے اس واقعے کی کوئی انکوائری ہو گی یا نہیں؟
His Royal Highness Prince Mohammed bin Salman, Crown Prince and Prime Minister of Pakistan, Muhammad Shehbaz Sharif, signed the “Strategic Mutual Defense Agreement”. The agreement states that any aggression against either country shall be considered an aggression against both.