Alhamdulillah, Thanks to Almighty ALLAH. Surgery of my Kid Have be done & he is discharge now from Hospital. All Expenses of #Cochlear_Implant_Surgery on that day was beared by @SAFoundationN .The way @SAfridiOfficial Responded and his #SAF its absolutely incredible. LV u lala😘
Alhamdulillah 💞, ALLAH k fazlo karam se kheroafiat k sath Cochlear Implant Surgery hogea ha According to Dr, Alhamdulillah Operation bht acha hua ha, ALLAH kamyab kre aur sehat atta kre. Ameen
پنجاب کا ترقیاتی فنڈ کی کٹوتی کروائی گئی مگر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز میں اضافہ کردیا شاباش پی پی ٹھیک کھیل رہی ہے ن لیگ اپنی سیاست دفن کرنے کی پوری کوشش جاری رکھے ہوئے
ایک ایک جھٹکے میں چالیس تو کبھی پچاس تو کبھی 55 روپے پٹرول کی قیمت بڑھانے والی حکومت نے پورے 4 روپے پٹرول کی قیمت سینے پر پتھر رکھ کر کم کر دی
کون لوگ او تساں ؟
یہ اویس لغاری کو ن لیگ والے کہاں سے پکڑ کر لائے ہیں ۔ اب یہ کہہ رہا ہے کہ سولر لگا کر لوگوں کے یونٹ 200 سے نیچے آگئے ہیں جو کہ 200 یونٹس سے اوپر والوں پر بوجھ پڑ رہا ہے ۔ اس لئے اب سولر لگانے والوں کو بجلی مزید مہنگی دیں گے ۔
یہ بندہ حکومت ڈبو دے گا
نواز شریف اپنے شکوے کر رہے ہیں ؛
مجھ سے گلہ نہ کریں ۔میرے جیسے بندے کا دیس نکالا کیوں ہونے دیا، کیوں مجھے ملک چھوڑ کر جانا پڑا، کیوں مجھے جیلوں میں ڈالا گیا، قصور آپ کا بھی ہے ،مذید میں اس پر بات نہیں کرنا چاہتا لیکن سوچنے والی بات ہے
بات تو بالکل ٹھیک ہے، مگر
پالیسیاں آپ نے ہی بنائی ہیں۔ کوئی آپکو کیسے بیوقوف بنا سکتا ہے۔
پہلے آپ ہی سولر لگانے کا کہتے تاکہ عوام بجلی خود بنائے۔۔ آپکا امپورٹ بل کم ہو۔
پھر جب ہر بندے نے سولر سرمایہ لگا لیا اب آپکو 200 یونٹس کا پتہ چل گیا کہ ہمیں تو سولر والے پھدو لگا رہے ہیں۔
تو پہلے آپ مانیں آپکی پالیسیوں میں تسلسل نہیں آپ کے ادارے میں نکمے ٹائم پاس لوگ بیٹھے ہیں۔ جن کو بس یہی پتہ ہے فکسڈ چارجز بڑھانے سے لاسسز کم ہو جائیں گے۔
کیا وہ غریبوں پر ٹیکا نہیں ؟ کہ چوری آپ نہیں روک پہ رہے اور وہ نقصان سب پر تقسم کر رہے ہیں۔
1996 Saeed Anwar was the absolute peak any Pak batsman could imagine
1595 runs Avging 51 and SR of 92 in ODIs. Had a great WC
701 runs Avging 64 in tests
His ability to hit good balls for boundaries either side of the wkt was at its pinnacle in 1996
کراچی والے جہاں لاکھوں روپے خرچ کرکے قربانی کا جانور لاتے ہیں پانچ ہزار مزید خرچ کریں اور قربانی کی آلائشیں ڈیفینس، کلفٹن اور بلاول ہاؤس کے اطراف میں پھنکوا دیں۔
وہاں سے یقینناً پل کے اس پار والا مئیر خود آلائشیں صاف کروالے گا۔
Shoaib got loud cheers and a standing ovation from the Aussie crowd before starting his spell in this match.
I think Imran once got flowers from the Aussie crowd on the ground and he tucked the flowers in his pocket.
Rockstars are born; they aren't developed.
This is when IPL truly lit up and so did the Eden Gardens. The debut of the fastest bowler of all time was bound to be this electric and memorable. This man was the last super star from Pakistan. The one who made Shah Rukh Khan a lesser star in his presence.
پی ایس ایل میں چار اوورز کی بات ہوتی ہے اور ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ دن کی، کھلاڑی اپنی انجری اس حساب سے ہی لگائے گا
ہم بھی جب پانچ یا دس کلو میٹر دوڑتے ہیں تو ہماری پیس مختلف ہوتی ہے اور جب اکیس یا بیالیس کلو میٹر کی دوڑ ہوتی ہے تو پیس کو نسبتاً سلو رکھنا پڑتا ہے تاکہ لمبا دوڑ سکیں
Un mai tw mostly Aqib nai Chacha Nomi and Sajid k liye pitches bnae thi par aj new ball doosre waste kr gae phir bhi Hasan nai pehli ball pai wicket li hai..