@motivatticسستے لوگو !
سپیس سے ریمو کرنے سے بہتر ہے کہہ اپنے پیاروں کو واٹس اپ پر لے جاو یا پھر پرائیویٹ سپیس لکھ لو۔
ایسی بھی کیا خاص باتیں ہو رہی ہوتی جو سپی�� سے ریمو کرنا پڑھ جاتا ہے۔
بہت ہی عجیب ذہنی مریضوں کا رش لگا ہوا ہے ٹویٹر پر۔
توجہ دینا محبت دینے سے زیادہ اہم ہے۔
اگر لوگ مجھے محبت کرنے والے شخص اور توجہ دینے والے شخص میں سے کسی ایک کے انتخاب کا اختیار دیں
تو میں اس شخص کو منتخب کروں گا
جس نے مجھے اپن�� توجہ کے ساتھ قید کر لیا ہو