الحمدللہ، آج غارِ حرا کی زیارت کا شرف حاصل ہوا۔ یہ وہ بابرکت مقام ہے جہاں نبی کریم حضرت محمد ﷺ پر پہلی وحی نازل ہوئی اور اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری نبی ﷺ کو نبوت سے سرفراز فرمایا۔ غارِ حرا اسلامی تاریخ کا ایک عظیم اور روحانی مقام ہے، #foryou
رمضان المبارک صرف بھوک اور پیاس کا نام نہیں،
بلکہ نفس کی اصلاح اور روح کی پاکیزگی کا سفر ہے۔
اللہ ہمیں اس مبارک مہینے میں اپنی رحمتوں کا مستحق بنا دے۔
آمین — رمضان مبارک 🤲
#ramadan2026#Ramadan#umrah#makkah#allah