The real weight of (SubhanAllah) the brain inside the skull is 1400 - 1700 grams (2 kilos except a quarter).
Why don't we feel this huge weight in our head ?
Your life is drawn with precision, so (ن نن ّا كل َ شي ْ خل َن َاه ُ ب ِد َر ٍ)
- A thread
بے شرمی کی انتہا ہے، پی ٹی وی کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ کے مطابق انکوائری کا نتیجہ سامنے آنے تک ڈاکٹر نعمان اور شعیب اختر دونوں کو آف ائیر کیا جا رہا ہے۔ مطلب بدتہذیبی کرنے والا بھی آف ائیر اور بدتہذیبی کو تہذیب سے برداشت کرنے والا قومی ہیرو بھی اور وہ بھی اُس وقت جب وہ خود مستعفی ہو چکے
عمر شریف نے اپیل کرنے میں دیر کردی اور حکومت نے بھیجنے میں۔۔😞😞
ہمارے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والا اب ابدی نیند سو گیا۔۔
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں بہترین جگہ دے۔
آمین
#عمرشریف#UmerShareef#legendofpakistan#legendsneverdie
بڑے بے آبرو ہوکر افغانستان سے وہ نکلے۔۔آخری امریکی جہاز کے کابل کے ہوائی اڈے سے پرواز کے بعد امریکیوں کا افغانستان سے ذلت آمیز انخلا مکمل ہوگیا۔کابل ائرپورٹ کا کنٹرول سنھبالنے اور امریکیوں کے نکل جانے کی خو��ی میں طالبان ہوائی فائرنگ کررہے ہیں۔
مجاہدِ کشمیر سید علی گیلانی کی رحلت کی اطلاع پا کر بے حد رنجیدہ ہوں کہ عمر بھر اپنے لوگوں اور ان کے حقِ خودارادیت کیلئے محوِ جدوجہد رہے۔ وہ قابض بھارتی ریاست کے ہاتھوں اسیری و اذیت کا نشانہ تو بنے مگر پوری طرح ثابت قدم رہے۔
بچے کی خودعتمادی مطلب Level of Confidence کا اندازہ آپ اس تصویر سے لگا سکتے ہیں! اگر یہ بچہ کوئ 18 گریڈ کا سرکاری ملازم ہوتا تو ڈی سی صاحب کے سامنے ہاتھ باندھ کر نہ جانے کت��ے بار جی اور بے جا چاپلوسی کرتا اپنا کاروبار انسان کے اندر خود اعتمادی اور ذہنی سکون کا باعث ہے
نوکری اور کاروبار میں فرق!
تصویر میں کھڑا یہ شخصیت ڈپٹی کمشنر (DC) ہے جو اعلیٰ درجے کا ایک سرکاری آفیسر (بیوروکریٹ) ہے جبکہ کرسی پر بیٹھا یہ بچہ صرف 20 کلو پیاز کا مالک۔👆👆
#business
The elder sister of MQM founder Altaf Hussain passed away in Karachi - Saira Aslam, also known as Saira Khatun, was moved to the Darul Sehat Hospital after her health deteriorated. She reportedly died of cardiac arrest, as reported by the #SamaaNews#Karachi#AltafHussain#MQM