سابق سینیٹر مشتاق احمد خان ایک دفعہ پھر فلسطین کا پرچم اٹھائے اسلام آباد میں گرفتار ہو گئے اہلیہ پہلے ہی گرفتار ہیں طاہرہ عبداللہ اور ثمینہ خان بھی گرفتار ، اسلام آباد انتظامیہ اس گرفتاری کی وجوہات بتائے سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنا کوئی جرم ہے؟
آج یوم تکبیر پر کسی سرکاری اشتہار میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تصویر نظر نہیں آئی لیکن پاکستانی قوم نے آج سب سے زیادہ اپنے اس محسن کو یاد کیا اور انکے لئے دعائے خیر کی۔ حکمران یاد رکھیں کہ قومی بیانیہ سرکاری اشتہاروں اور گانوں سے نہیں بنتا بلکہ قوم کے جذبے سے بنتا ہے
Please watch & share this interview my boys Sulaiman & Kasim did about their father, Imran Khan, who has been held in solitary confinement for almost 2 years despite the UN ruling that his detention is arbitrary & unlawful. Proud Amma.
الحمداللہ میں خیریت سے واپس اپنے گھر پہنچ گیا ہو۔میں شکرگزار ہو اس رب کائنات کا جس نے مجھے حوصلہ دیا اور ان ظالموں کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی ہمت دی۔میں آج اپنے بیٹے شہید عمار عباد کو بہت یاد کررہا ہو ہماری خوشیاں اسکے بغیر کچھ نہیں۔اللہ جنت الفردوس میں جگہ دیں
Seven years old Irtaza Abbas Turi was targeted by an Indian missile in Azad Jammu & Kashmir.His smiling face is asking only one question. What was my crime? What is the difference between those who killed innocent people in Pahalgam on April 22 and those who killed me on May 7th?
سینئر صحافی ثاقب بشیر نے مطیع اللّٰہ جان پر جھوٹے مقدمے کا بھانڈا پھوڑ دیا دونوں کو پمز ہاسپیٹل سے اکٹھے گرفتار کیا گیا دونوں 26 نومبر کو مارے جانے والوں کا data اکٹھا کر رہے تھے گرفتاری کے چند گھنٹے بعد ثاقب بشیر کو رہا کر دیا گیا مطیع اللہ جان پر ایک من گھڑت مقدمہ بنا دیا گیا
جب عمران خان کے دور حکومت میں مطیع اللّٰہ جان کو اغوا کیا گیا تو شہباز شریف اور مریم نواز دونوں نے اسکی ذمہ داری اسوقت کے وزیراعظم پر ڈالی تھی کیا موجودہ دور میں مطیع اللّٰہ جان کے اغوا اور پھر پر جھوٹے مقدمے کی ذمہ داری وزیراعظم پر ڈالیں ، وزیراداخلہ پر یا کسی اور پر؟