آواز اٹھائیں 🚨
حسن کپتان کا دیوانہ ہے جو پچھلے 7 ماہ سے قید ہے اور ان 7 مہینوں میں فیملی سے کوئی بھی ملاقات کے لیے جیل نہیں آیا کیونکہ حسن کی فیملی کو نگران حکومت نے نکال کر واپس افغانستان بیھج دیا ہے۔
حسن نے وکلاء کو گیلہ کیا ہے کہ میرے لئے کوئی آواز نہیں اٹھا رہا
پنجاب کی ماں بہن اور بیٹی ڈی ایس پی آفس چنیوٹ میں ظلمانہ نظام کا نشانہ بن گٸی !
آپ لوگ کمزور نہیں طاقتور ہیں کیونکہ آپ کے ہاتھ میں ٹچ موباٸل پکڑا ہوا ہے, پنجاب کی اس بیٹی کے لیے آواز بنیں,
کیا عمران خان اور خان کو چاہنے والوں کو گالیاں نکالنے والا پٹواری، آپ کو وزیر اعلٰی خیبرپختونخواہ کا مشیر محض اس لئے قبول ہے کہ وہ شیر افضل مروت کا بھائی ہے؟
موروثیت نہ منظور ۔۔۔
پہلے ہی ایک خاندان کو دو دو تین تین سیٹیں دینا زیادتی تھی اب یہ ۔۔۔
یقین مانیے اگر مجھے علم ہوتا میں تب ہی ضرور آواز اٹھاتا۔۔
اور یاد رکھیے ۔۔باتیں اور کامیڈی مستانہ اور امان اللہ بھی بہت اچھی کرلیتے تھے ۔۔۔
عمران خان کو گالیاں دینے والا شیر افضل مروت کا بھائی خیبر پختون خواہ اسمبلی اجلاس میں بطور مشیر بیٹھا ہے
علی آمین گنڈاپور شرم کرو خان کو گالیاں دینے والے کو سامنے بیٹھا کر۔ آگر اس بندے کو نہ ہٹایا گیا تو ہم اس کے خلاف آواز اٹھائیں گے
@AliAminKhanPTI
اہم نیوز 🔥
اس کے خلاف آواز اٹھاؤ انصافین یہ وہ شخص ہے جس نے ہمیشہ خان صاحب کو گالی دی ہے۔ اور آج پختونخوا میں مشیر کے کرسی سے نوازا ۔
ہم اس کے خلاف ہر فلیٹ فارم پر آواز اٹھائیں گے۔ @AliAminKhanPTI صاحب اس کو ہٹاؤ ہوش میں آؤ ۔ورانہ کہی دیر نہیں ہو جائے ۔
کیا قابلیت دیکھ لی شیر افضل کے بھائی میں جو اسے مشیر بنایا گیا ہے؟
کیا عمران خان کو گالیاں نکالنا یہ قابلیت ہے؟
بھرپور کیمپین چلاؤں گا جب تک اسے ہٹایا نہیں جاتا.
@AliAminKhanPTI
ضروری اعلان:
لاہور میں پرامن احتجاج کا مقام تبدیل۔ نیا مقام تحریک انصاف کا جیل روڈ دفتر (نزدیک لینڈمارک پلازا) کی باہر۔
سب لوگ فوری طور پر وہاں پہنچیں۔ وہاں کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں۔
اس میسج کو ہر طرف پھیلا دیں۔