Dear all, can anyone share which ISPR Press Release mentioning Imran Khan is being discussed? We are not seeing any on ISPR's official Twitter handle.
In any case, Chairman has the right to nominate a name in FIR to be investigated if he is facing life threats. #BehindYouSkipper
الیکشن کمیشن نے بددیانتی کرکے خیبرپختونخوا میں فضل الرحمان اور پنجاب میں ن لیگ اور زرداری کی نگران حکومت بنا دی اور جب ہم نے انتخابی مہم کا آغاز کیا تو انہوں نے ہم پر تشدد شروع کردیا۔ عمران خان
کل تمام لوگ باہر نکلیں، ان شاء اللہ لاہور میں ریلی کی قیادت میں خود کرونگا جبکہ راولپنڈی اور پشاور میں بھی بڑی ریلیز نکالی جائیں گی تاکہ پیغام دیں کہ قوم آئین و قانون کیساتھ کھڑی ہے۔ عمران خان #مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ
کل تمام لوگ باہر نکلیں، ان شاء اللہ لاہور میں ریلی کی قیادت میں خود کرونگا جبکہ راولپنڈی اور پشاور میں بھی بڑی ریلیز نکالی جائیں گی تاکہ پیغام دیں کہ قوم آئین و قانون کیساتھ کھڑی ہے۔ عمران خان
💥30 اپریل بروز اتوار رات 10 بجے پروموشن اسپیس کی جائے گی۔ انشاءاللہ
💥خود بھی شامل ہوں اور دوستوں کو بھی دعوت دیں۔
اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کرنا مت بھولیں۔
شکریہ ♥️
@PtiPromo@intellectual80@SadiaSa55
April inflation may hit historic 38%
People of Pakistan have suffered enough, end this fascist and regime and call elections! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور https://t.co/u8fYPlybBO
زمان پارک میں چاند رات منانے کی تیاریاں,عمران خان کارکنان سے خطاب کریں گے اور کارکنان کے سوالات کے جواب بھی دیں گے- #EidWithImranKhan
Link: https://t.co/1o7uJ1bkYU