ایک میگا واٹ بجلی نہ بنی مشرف دور میں،
کوئ سڑک کوئ انفراسٹرکچر نہ بنا مشرف دور میں
سب جمہوری حکومتوں نواز شریف اور بینظیر دور میں ہوا #FromArchives#نواز_شریف#ABrand#Legend
Badshah Salamat rightly exposed zayb and esra’s blatant cheating and their tag team.
He’s literally tired of repeating himself telling them to play individually and play for themselves
#Tamasha5
آج تماشا میں جو چھترول ہوئی ہے یہ سب دیکھ کر #AhmedRifique "سرف" پی لے گا 😂 وہ تو Zybo کو ہلکی سی ڈانٹ پہ بن بلائے کھسرے کی طرح ناچتا تھا
#Tamasha5#tamasha#ARY
شکر ہے، Finally,بادشاہ نے ان کو لگام ڈالی، یہ دونوں ہر گیم میں اوور ہوجاتے ہیں ان کے اپنے رولز ہیں ، اونچا بولیں گے بدتمیزی کریں گے ، کئی دنوں بعد آج شو میں مزا آیا ان کی چھترول دیکھ کر
#tamasha#esra#ary
یہ دو "نیولے" تھوڑا تھوڑا ٹائم سب کے ساتھ سپینڈ کرتے ہیں اچھے بنتے ہیں جی جی جی،،،اور پھر سائڈ پہ بیٹھ کر سب کی ہوٹنگ کرتے رہتے ہیں، اور ایک کی دوسرے کو لگاتے رہتے ہیں، سب سے نیگیٹو یہ ہیں جو میٹھی چھری بنے ہوئے ہیں
#tamasha5#ary#babrikshah
If one contestant constantly becomes the topic of your conversations, maybe the problem isn’t him, it’s your insecurity about his presence.
#Tamasha5#Babrikshah