ایک میگا واٹ بجلی نہ بنی مشرف دور میں،
کوئ سڑک کوئ انفراسٹرکچر نہ بنا مشرف دور میں
سب جمہوری حکومتوں نواز شریف اور بینظیر دور میں ہوا #FromArchives#نواز_شریف#ABrand#Legend
Badshah Salamat rightly exposed zayb and esra’s blatant cheating and their tag team.
He’s literally tired of repeating himself telling them to play individually and play for themselves
#Tamasha5
آج تماشا میں جو چھترول ہوئی ہے یہ سب دیکھ کر #AhmedRifique "سرف" پی لے گا 😂 وہ تو Zybo کو ہلکی سی ڈانٹ پہ بن بلائے کھسرے کی طرح ناچتا تھا
#Tamasha5#tamasha#ARY
شکر ہے، Finally,بادشاہ نے ان کو لگام ڈالی، یہ دونوں ہر گیم میں اوور ہوجاتے ہیں ان کے اپنے رولز ہیں ، اونچا بولیں گے بدتمیزی کریں گے ، کئی دنوں بعد آج شو میں مزا آیا ان کی چھترول دیکھ کر
#tamasha#esra#ary
یہ دو "نیولے" تھوڑا تھوڑا ٹائم سب کے ساتھ سپینڈ کرتے ہیں اچھے بنتے ہیں جی جی جی،،،اور پھر سائڈ پہ بی��ھ کر سب کی ہوٹنگ کرتے رہتے ہیں، اور ایک کی دوسرے کو لگاتے رہتے ہیں، سب سے نیگیٹو یہ ہیں جو میٹھی چھری بنے ہوئے ہیں
#tamasha5 #ary #babrikshah
If one contestant constantly becomes the topic of your conversations, maybe the problem isn’t him, it’s your insecurity about his presence.
#Tamasha5#Babrikshah