# گیریژن ریاست ڈکٹیٹر فیلڈ مارشل عاصم منیر شرم آتی ہے جناب، آپ ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کر رہے ہیں، آپ نہیں جانتے کہ امریکہ فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے اور ٹرمپ کھل کر اس کی حمایت کرتے ہیں۔ اور ایران کے معاملے میں جو کچھ امریکی کر رہے ہیں۔ ہم دیکھ رہے ہیں
اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماع��وں کے درمیان کشمکش محض ذاتی مفادات اور اقتدار کے کھیل پر مبنی ہے۔ اس میں عوام کے لیے کوئی براہِ راست فائدہ نہیں ہے۔ البتہ، بالواسطہ فوائد حاصل ہو سکتے ہیں—جیسا کہ نئے صوبے کا معاملہ ہے۔"ہاتھیوں کی لڑائی میں گھاس کا نقصان ہوتا ہمیشہ
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پی ٹی آئی کا کوئی دشمن نہیں ہے، بلکہ پی ٹی آئی خود اپنی دشمن ہے۔ بدقسمتی سے، پاکستان تحریکِ انصاف میں سیاسی فہم اور پختگی کا فقدان ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج یہ پارٹی اس مقام پر کھڑی ہے۔
وفاقی حکومت نے ایک نیا ڈرامہ رچایا ہے۔ اگر آپ واقعی پیٹرول کی قیمتوں اور عوام پر پڑنے والے مہنگائی کے بوجھ کے بارے میں فکر مند ہیں تو پیٹرول پر عائد لیوی میں کمی کیوں نہیں کرتے؟ یہ گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن وغیرہ کا کیا معاملہ ہے آپ کب تک پاکستانی عوام کو بیوقوف بناتے رہیں گے؟.
معذرت کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کرکٹ کی تاریخ کے لیجنڈ لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر سر وسیم اکرم کے کوچ کے لائق نہیں ہے۔ بدقسمتی سے ہماری کرکٹ کا ڈھانچہ ایسا ہے۔ ہم اپنے لیجنڈ کا احترام نہیں کرتے، ہمارے پاس یونس خان، محمد یوسف جیسی مثالیں موجود ہیں
معذرت کے ساتھ حماد اظہر کو دیکھ کر یہ کہنے پر مجبور ہوں
وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا
یہ موجودہ سیاسی رہنماؤں کے لیے بھی تشویشناک صورتحال ہے جو آج بھی اقتدار میں ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے کوئی نہیں سیکھے گا۔
محمد شعیب کی پیشین گوئی اور انتباہ ⚠️
پی ٹی آئی کے ووٹرز اور سپورٹرز عمران احمد خان نیازی سے بدتمیزی سیکھ رہے ہیں جب کوئی اور سیاسی رہنما بیرون ملک جاتا ہے تو ان کے سپورٹرز کیمرہ آن کرتے ہیں اور گالیاں دیتے ہیں .میں بہت سیدھی بات کر رہا ہوں کہ ایک دن یہ بدتمیزی کا رجحان
محمد شعیب کی پیشن گوئی
پی ٹی آئی کے ووٹرز اور سپورٹرز عمران احمد خان نیازی سے بدتمیزی سیکھ رہے ہیں جب کوئی اور سیاسی رہنما بیرون ملک جاتا ہے تو ان کے سپورٹرز کیمرہ آن کرتے ہیں اور گالیاں دیتے ہیں .میں بہت سیدھی بات کر رہا ہوں کہ ایک دن یہ بدتمیزی کا رجحان عمران احمد خان نیازی