اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے درمیان کشمکش محض ذاتی مفادات اور اقتدار کے کھیل پر مبنی ہے۔ اس میں عوام کے لیے کوئی براہِ راست فائدہ نہیں ہے۔ البتہ، بالواسطہ فوائد حاصل ہو سکتے ہیں—جیسا کہ نئے صوبے کا معاملہ ہے۔"ہاتھی��ں کی لڑائی میں گھاس کا نقصان ہوتا ہمیشہ
وفاقی حکومت نے ایک نیا ڈرامہ رچایا ہے۔ اگر آپ واقعی پیٹرول کی قیمتوں اور عوام پر پڑنے والے مہنگائی کے بوجھ کے بارے میں فکر مند ہیں تو پیٹرول پر عائد لیوی میں کمی کیوں نہیں کرتے؟ یہ گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن وغیرہ کا کیا معاملہ ہے آپ کب تک پاکستانی عوام کو بیوقوف بناتے رہیں گے؟.
#Voter lakh chaahe wo Kaya Hota hai
Hota wohi hai Jo #Barre chahte hain
Question : How does Majority shift in to Minority, give Example
Answer : 8th February
سوچیں یہ شخص پی ٹی آئی والوں کا سب سے عظیم دانشور ہے۔۔۔ جس کام سے دوسرے کو روک رہا ہے وہی کام خود بھی کر رہا ہے 😅
صدیق بھائی !! یہ ریچ وغیرہ آپ جیسے ڈالر خوروں کے مسائل ہیں۔ ریچ چاہئے ہوتی تو جس زمانے میں آپ اور عمران ریاض جیسے لوگ جنرل باجوہ کے تلوے چاٹ کر ڈالر بنا رہے تھے، ہم اس زمانے میں باجوہ کی ایکسٹینشن کے خلاف ٹوئیٹس نہ کرتے۔ ریچ چاہئے ہوتی تو سب سے مقبول عمران خان کے بیانئیے کے خلاف جا کر مشکل راستے کا انتخاب کرنے کی بجائے آپ کی طرح قلم اور ضمیر فروشی کر رہے ہوتے۔ باقی آپ نے گذشتہ انٹرایکشن میں خود تسلیم کیا کہ آپ جنرل باجوہ کے زمانے میں جاہل تھے، اور چونکہ اس کے بعد آپ نے جہالت دور کرنے والا کوئی آپریشن نہیں کروایا تو ظاہر ہے آج بھی جاہل ہیں۔ اللہ آپ کو ہدائیت دے۔
پاک افواج نے جوابی کاروائی میں بھارت کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا، سیکیورٹی ذرائع
متعدد مقامات پر پاک افواج دشمن کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع