یہ ھے وہ بابا کھڑک سنگھ جس کے کھڑکنے سے کھڑکتی ھیں کھڑکیاں اور کھڑکیوں کے کھڑکنے سے کھڑکھتے ھیں کھڑک سنگھ ۔
تاریخ کا ان پڑھ جج جسٹس بابا کھڑک سنگھ ۔
بابا کھڑک سنگھ پٹیالہ کے مہاراجہ کے ماموں تھے۔ ایک لمبی چوڑی جاگیر کے مالک تھے۔
جاگیرداری کی یکسانیت سے اکتا کر ایک دن بھانجے سے کہا، " تیرے شہر میں سیشن جج کی کرسی خالی ہے۔
( اس دور میں سیشن جج کی کرسی کا آرڈر انگریز وائسرائے جاری کرتے تھے )
تُو لاٹ صاحب کے نام چھٹی لکھ دے اور مَیں سیشن ججی کا پروانہ لے آتا ہوں"
مہاراجہ سے چھٹی لکھوا کے مہر لگوا کر ماموں لاٹ صاحب کے سامنے حاضر ہوگئے۔
وائسرائے نے پوچھا: نام
بولے "کھڑک سنگھ"
تعلیم ؟
بولے : کیوں سرکار ؟
مَیں کوئی اسکول میں بچے پڑھانے کا آرڈر لے آیا ہوں؟
وائسرائے ہنستے ہوئے بولے:
سردار جی! قانون کی تعلیم کا پوچھا ہے، آخر آپ نے اچھے بروں کے درمیان تمیز کرنی ہے، اچھوں کو چھوڑنا ہے، بُروں کو سزا دینی ہے۔
1/6
I remember when they ousted Imran Khan, this speech kept us alive, and we remain quiet to this day.
Today, the nation responded with its votes.
#PTIofficial#GeneralElectionN0W
حماد اظہر کا قوم کے لئے نہایت اہم پیغام:
تمام لوگ اپنے پولنگ سٹیشنز کے باہر کھڑے ہو جائیں جب تک فارم 45 مل نہیں جاتے اور اس کے بعد پر امن طریقے سے RO کے دفتر تک پریزاڈنگ افسر کو لے کر جائیں۔
فارم 47 بھی حاصل لازمی کرنا ہے۔
#Elections2024#MassiveTurnout