سی سی ڈی نے ایک خاندان کے 3 بیٹے اور 2 داماد سیلف ڈیفنس میں پار لگائے۔۔مقتولین کے والدین در در زلیل ہوئے کہیں شنوائی نہ ہوئی ۔۔۔ کیونکہ ان کے پاس صرف کسی اور ملک کی نےشنیلٹی نہیں تھی
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کا پنجاب پولیس اور سی سی ڈی سے ایک اوباش کے خلاف سخت نوٹس لینے کی اپیل
خاتون کا کہنا ہے کہ یہ غیر قانونی پیٹرول کا کام کرتا ہے اور جب بھی میں یہاں سے گذرتی ہوں مجھے چھیڑتا ہے
جب خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی گولی معظم کو لگی تھی جس میں وہ شہید ہوگیا۔ معظم کے ساتھ چھوٹے چھوٹے بچے بھی تھے، جو تصویر میں باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں۔
آج عید کے دن اس عظیم انسان کو مت بھولیں اور اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں 💔
9 مئی والا ڈرامہ آپ کو پہلے ہی پتہ تھا؟
تابش ہاشمی
یہ محض ایک جملہ نہیں، ایک کڑوا سچ ہے جو پورے جھوٹے بیانیے کو بے نقاب کر دیتا ہے۔ تابش ہاشمی کے اس ایک جملے نے اس ڈرامے کی حقیقت پر ایسی ضرب لگائی کہ سارا بیانیہ ایک مرتبہ پھر زمین بوس ہو گیا۔
اور جب سچ سامنے آتا ہے تو صرف الفاظ نہیں، بہت سے چہرے بھی بے نقاب ہو جاتے ہیں
#May9th_FalseFlag
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
دو بچیاں جو کہ پیدائشی معزور ہیں ان کے والد مزدوری کرتے ہیں شہر فاضل پور ضلع راجن پور کے رہائشی ہیں ان کے والد کی کوئی جائیداد نہیں یہ اپنے چچا کے گھر رہتی ہیں آپ محسوس کریں کس کرب میں ہوگا ان بچیوں کے والد صاحب .
ان کو تین پہیے والی سائیکل اور پہننے کے لیے کپڑے ضرورت ہیں
اسلام آباد ہمک میں 14 سالہ بچی سے گن پوائنٹ پر زیادتی تھانہ ہمک کے تفتیشی اور لیڈی کانسٹیبل نے ڈرایا کہ اگر میڈیکل کروایا
تو ساری عمر تمہاری شادی نہیں ہوگی ،یہ پولیس بجاۓ ملزموں کو پکڑنے کے یہ انصاف کیلیے آنے والوں کو ڈراتے ہیں
متاثرہ بچی اور والد کی iG اسلام آباد سے اپیل
سانگلہ ہل: 30 روپے ٹیوٹا پرچی نہ دینے پر پرائیویٹ ٹھیکیدار کا ساتھیوں کے ہمراہ ڈرائیور اور گورنمنٹ گرلز کالج کی طلبات پر تشدد اور فائرنگ ،ٹھیکیدار نے ٹیوٹا میں بیٹھی کالج کی طالبات کے منہ پر تھپڑ مارےاور فائرنگ کی طالبات کا الزام
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
آپ کا ایک شیئر کسی ماں کی راحت کا سبب بن سکتا ہے۔۔۔۔
سیف اللہ ولد عمر صدیق سکنہ کانگڑہ بعمری13 سال جو کہ اج دن03:00 بجے گھر سے نکلا ہے اور تاحال واپس گھر نہیں آیا ۔کسی نے اس کو دیکھا ہو یا اس سے متعلق کوئی معلومات ہوں تو تھانہ کوٹ نجیب اللہ کے نمبر 0995.618208 یا پولیس کنٹرول روم 0995.920109 پر اطلاع دیں ۔
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
خدا کا قہر نازل ہو
خاتون کہہ رہی پولیس انسپکٹر کئی بار ریپ کر چکا
متاثرہ خاتون16دن سے انصاف کی بھیک مانگتی رہی لیکن انصاف نہ مل پایا،آرپی اوآفس گئی لیکن آرپی او سے ملاقات نہ ہوسکی،بلآخر متاثرہ خاتون آر پی او کی کھلی کچہری میں پہنچ گئی اور کھلے عام اپنی فریاد آر پی او کو سنا دی فوری انصاف کے نام پر لگائی گئی کھلی کچہری میں فوری انصاف کے بجائےفریادی خاتون فوری تاریخ مل گئی
یہ بابا جی تقریبا ڈیڑھ سال سے نارووال میں موجود ہیں۔ ذہنی توازن درست نہیں ہے۔
کبھی کبھی کچھ نام یاد آجاتے ہیں۔ اپنا علاقہ صرف ڈیرہ بتاتے ہیں۔ اپنا نام احمد اور والد کا نام چاچا گولا بتاتا ہے۔
ایک بھائی کا نام اللّٰہ دتہ اور ایک کا سینی بتاتا ہے۔
تمام دوست اس کلپ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ بابا جی اپنوں بچوں تک پہنچ جائیں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
16 may 2026
#waliullahmaroof
🚨 انمول پنکی کا انکشاف
مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو
یہ بے شرم فیصلہ ساز اس قدر گر چکے ہیں کہ اب دوبارہ سے عمران خان کے خلاف اس قسم کی گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں