جو ووٹ چوری کر کے جعلی طور پر منتخب ہوئے، اور حکومت پر زبردستی قبضہ کیا۔ اور اللہ کے 99 ناموں کے نیچے کھڑے ہو کر جھوٹا حلف اٹھایا۔ ان پر اللہ کی 100 بار لعنت۔ سب بولیں، آمین۔ شوکت بسرا
#pakistan@sh_basra
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان اس وقت قید تنہائی میں ڈیتھ سیل میں قید ہیں اور یہ انٹرنیشنل قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے ایک کمرے میں بند کرتے ہیں
نو مئی کے بعد انٹیلیجنس کی طرف سے مجھے کال آئی اور انہوں نے مجھے دھمکی دی کہ تمہارے بیٹوں کو ہم پکڑ لیں گے پھر جب انہوں نے میری بیٹی کا نام لیا جو تیرہ چودہ سال کی تھی تو میں غصہ میں آ گیا اور جواب دیا جاؤ پکڑ لو اور انہیں زبح کر دو میں تمہیں دیکھ لوں گا
قاسم سوری
بنیادی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے عمران خان کو 1000 دن سے زائد عرصے سے غیر منصفانہ طور پر قید اور مہینوں تک قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
قوم ان کے بنیادی قانونی اور انسانی حقوق تک رسائی اور ان کے خاندان اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں ان کی آنکھوں کے فوری علاج کا مطالبہ کرتی ہے۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
سینیئر صحافی شاہد میتلا صاحب کی جانب سے پنجاب کے حوالے سے انکشافات
یاد رہے میتلا صاحب پہلے بھی اپنی خبروں کی وجہ سے مقتدر حلقوں کے زیر عتاب چلے آرہے ہیں۔