پچھلے 10 سال میں سوشل میڈیا کوریج بڑھنے سے ہزارہ میں بھی ذات-برادری کے ووٹ کی بجائے اب پارٹی ووٹ بڑھ رہا ہے اور انشأللہ اس بار ایبٹ آباد اور ہر پور کی طرح مانسہرہ کی دونوں سیٹیں بھی PTI بڑے مارجن سے جیتے گی
@MaryamNSharif Chalo foreign funding he sahe Lekin wo toh phir bhi paisa bahir se Pakistan ma la rha ha Tum log toh Pakistan sa bahir Le jarehe kho shame on u
مریم نواز اپنے آپ کو #Ronaldo سمجھ رہی تھی کہ Ronaldo نے بھی coca cola ہٹایا تھا اور بعد میں کمپنی کو اربوں کا نقصان ہوا تھا
اس لئے انہوں نے بھی" ARY News " کا مائیک ہٹایا 🤣
@Salman_ARY#WeAreComingKaptaan
عمران خان کی حکومت میں 11 جماعتوں نے مل کر دھرنا کیا تھا جس میں بلاول زرداری نے کہا تھا (کہ کانپںیں ٹانگ رہی ہے) لیکن کسی نے بھی رکاوٹ نہیں کی تھی اور آب جب عمران خان اکیلا دھرنا دے رہا ہے تو شوباز حکومت نے سارے راستے بند کرواے ہے واہ آزادی واہ
#WeAreComingKaptaan