سبسکرائب کریں ہمارے چینل کو اور بیل کا بٹن بھی پریس کریں
تاکہ ہماری ہر آنے وال وڈیو آپ تک فوراً پہنچیں
#RetweeetPlease
Do #SubscribeHere my #youtubechannel
https://t.co/lXP3X8unZs
Dear @MeezanBankLtd
ٹرانزیکشن کرنے پر اب ایس ایم ایس موصول نہیں ہو رہا اگر ایپلیکیشن میں نوٹیفکیشن کا اپشن دے دیا جائے تو کسٹمرز کو کافی اسانی ہو سکتی ہے۔
#meezanbank#sbp#pakistan
🚨 گیس بحالی اپڈیٹ؟
اعلان کے مطابق آج دوپہر 3 بجے گیس بحال ہونا تھی، مگر سرجانی ٹاؤن صائمہ ایربیان ولاز میں تاحال گیس فراہم نہیں کی گئی۔
کیا آپ کے علاقے میں Sui Southern Gas کی جانب سے گیس بحال ہو چکی ہے؟
@SSGC_Official#نگہبان_ہے_رمضان