مصر میں تقریر کے بعد پوری دنیا پاکستان کا مذاق اڑا رہی ہے اور امریکہ کی تاریخی بوٹ پالشی پر لعن طعن کر رہی ہے، اب ان کو کیا معلوم کہ شہباز شریف صاحب نے پاکستان کا تورا بورا بننے سے بچا لیا!
یہ بات ہر روز یاد دلانا ضروری ہے کہ پی ٹی آئی کو کسی coalition کی ضرورت نہیں ہے۔ سب ثبوت موجود ہیں Form 45 کے۔ عوام نے ووٹ کپتان کو کمزور گورنمنٹ کے لیے نہیں بلکہ حقیقی آزادی کے لیے دیا ہے۔ مضبوط حکومت اس لیے ضروری ہے تاکہ یہ چور جماعتیں بلیکمیل نہ کرسکیں! #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور