@HamidMirPAK میں حیران ہوں کہ تاریخ اور زبان پر اچھی دسترس کے باوجود کیسی بحث جاری ہے.اور ثبوت مانگے اور دیے جا رہے ہیں .فریقین کے علم سے واقفیت کی بنیاد پر میں سمجھتا ہوں کہ دونوں کو علم ہے کہ "پاکستان " کا کیا مطلب ہے ا.گلش سپیلنگ سے جو بھی منطق گھڑ لیں وہ اپنی اپنی ذہنی تخلیق ہے.
Chinese FM Wang Yi holds talks with Mohammad Ishaq Dar @DPM_PK, Deputy Prime Minister & FM of Pakistan.
China will, as always, firmly support Pakistan in safeguarding its national sovereignty and territorial integrity, in pursuing a development path suited to its national conditions, and in resolutely combating terrorism.
China welcomes and supports Pakistan and India to properly handle their differences through dialogue, achieve a comprehensive and lasting ceasefire and seek fundamental solutions.
Congratulations to all those who ruined our Agriculture sector, & continue to do so!
Keep buying from foreign farmers & keep paying in foreign exchange, but don’t incentivize your own farmers!
Hats off!!! 🫡
مورخ یہ لکھے گا
عمران خان نے نیب ترامیم کو این آر او قرار دیکر سپریم کورٹ میں چیلنج کیا اور جب سپریم کورٹ کا ترامیم پر حتمی فیصلہ خلاف آیا ترامیم درست قرار پائی تو این آر او 2 والی ترامیم سے فائدہ اٹھانے کی پہلی درخواست بھی عمران خان نے دائر کی تھی
یہ شخص فوج کو دوبارہ سیاست میں لیکر آیا (یا فوج اس کے ذریعے دوبارہ سیاست میں آئی) باقی جماعتوں کو مک مکا کے طعنے دئیے گئے اور اسطرح پرانا مداخلتی نظام بحال کیا گیا اب تقاضا یہ کہ فوج کا کردار ختم ہونا چاہئے (کونسے والا؟ صرف وہ کردار جس پر عمران خان کو اعتراض ہے اس سے زیادہ نہیں)
ٹیکس اعظم نے پہلے خان صاحب کے دور کی منہگائی کا ریکارڈ توڑا، ڈالر پٹرول کا توڑا، پھر بااثر کو ٹیکس چھوٹ کا توڑا، پھرقرضوں کا توڑا، اور کٹھ پتلی کا ریکارڈ توڑتے ہوئے بوٹ کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں.ووٹ کو عزت دو کے بعد اگلا ممکنہ نعرہ ٹیکس کو عزت دو
وفاقی کابینہ نے "قومی سلامتی کے مفاد" میں "کسی جرم کے خدشہ" کے پیش نظر آئی ایس آئی کے نامزد افسر کو کال یا میسج میں مداخلت (مثلا ریکارڈ کرنا یا کال کو ٹریس کرنے) کا اختیار دے دیا ہے۔
#TerrorAttack
ابھی لوگوں کے پاس ایک یا دو. وقت کے کھانے کے پیسے بچ جاتے ہیں شاید. اس لیے قوم کے وسیع تر مفاد. میں مزید ٹیکس لگا دیں اس کے فوائد ہیں.
حکومتی. دستر خوان میں مزید برکت ہو گی.
غرباء کا کھانے پکانے کا وقت بچے گا
بھوکے گزارا کر لیں گے لیکن یقین مانیں باہر نہیں نکلیں گے
بجلی بلوں کے نام پر ریاستی ڈکیتیاں نہ ڈالیں، اشرافیہ کی مراعات کم کریں، دو دو ہزار فری یونٹس ختم کریں، اپنی عیاشیوں کیلئے قوم کی بلی نہ چڑھائیں ورنہ یہ ملک بھی سری لنکا بن سکتا ہے
#قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی