Almost a month has passed, have the killers of the martyred teachers of Tarimengal Government School been arrested? The answer is no.
Failed state!
#TeachersMurderedInSchool
Teachers and students of a government school demanding justice for the teachers who were brutally murdered in broad daylight at a government school in Kurram District, Tari Mangal, KP, Pakistan.
#TeachersMurderedInSchool
کیا سانحہ تری مینگل گورنمنٹ سکول کے اساتذہ کرام کے یتیم بچوں کو انصاف ملے گا کہ انکے قاتل گرفتار ہو جائیں؟؟؟
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
لگ بھگ ایک ماہ گزر چکا ہے کیا سانحہ تری مینگل گورنمنٹ سکول کے شہید اساتذہ کرام کے قاتلوں کو گرفتار کیا گیا ہے. جواب ہے نہیں.
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
معلم کا قتل علم و تربیت اور معاشرتی تہذیب و ترقی کا قتل ہے، مجرموں کو فی الفور کیفرِ کردار تک پہنچایا جاٸے۔
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
تری مینگل سکول میں 03 نہتے محنت کش اور 04 علم کے چراغ بجھانے والے انسان نما بھیڑیوں کی قانون کی گرفت سے آزادی قانون کی ماتھے پر سوالیہ نشان (؟) ہے۔
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
تری مینگل سکول انسانیت سوز واقعے پر حکومتی خاموشی ورثاء کے ساتھ ناانصافی اور مظلومین کےلٸے باعثِ احساسِ محرومی ہے
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
تکفیری شدت پسندوں کے خلاف ٹارگٹڈ اسٹراٸیک میں تاخیر مجرمان کی حوصلہ افزاٸی ھے، اسٹیٹ مشینری جلد از جلد آہنی ہاتھوں سے نمٹے
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
When the killers are Unknown.
Answer is simple, State is killer itself or backing The Terrorists.
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
انسانی حقوق کی تنظیمیں مظلوم اساتذہ کے کٹے جسموں کو انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
ریاست استاد کو تحفظ نہیں دے سکی۔ استاد کو قتل کرکے اس کی لاش کی بے حرمتی کی گئی جسم کو کاٹا گیا۔
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
ستم بالائے ستم
اساتذہ کو بے دردی کیساتھ سکول میں قتل کیا گیا مگر اس سانحے کو گزرے کئی ہفتے ہوچکے اب تک کوئی پیشرفت کوئی رپورٹ جاری نہیں ہوسکی اور نہ ہی کوئی کاروائی عمل میں لائی گئی۔۔ آخر کیوں ؟؟؟
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
ایک استاد کا جرم یہی ہوسکتا ہے کہ وہ معاشرے کو تاریکی سے روشنی کی طرف لے آتا ہے۔ ظالموں نے استاد کو بھی نہیں بخشا قتل کردیا۔
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
کیا سانحہ تری مینگل گورنمنٹ سکول کے اساتذہ کرام کا جرم یہی ہے کہ وہ محب وطن تھے. اور کتاب سے محبت کرتے تھے
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
تری مینگل گورنمنٹ سکول کے اساتذہ کرام کے بیہمانہ قتل کے خلاف قوم سراپا احتجاج ہیں کہ قاتل ابھی تک گرفتار کیوں نہیں
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
کیا انصاف کا تقاضا یہی ہے کہ ایک مہینے گزرنے کے باوجود اساتذۂ کرام کے قاتل گرفتار نہیں ہوئے..... سوالیہ نشان ہے
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers