صنم جاوید کی طبیعت کوٹ لکھپت جیل میں نہایت خراب ہو گئی صنم جاوید کو ہنگامی حالت میں اسپتال منتقل کرنے کے لیے طبی امدادی ٹیم فوری طور پر روانہ ہو گئی۔۔۔
@sanamkh22
عمران خان کا آخر ایسا کیا قصور ہے؟ جس کیس میں عمران خان کو جیل میں رکھا گیا ہے اس میں کسی قسم کی کوئی مالی کرپشن ثابت نہیں ہو سکی۔ جیل میں رکھنے کیلئے اس مقدمے کو پہلے تاخیر کا شکار کیا گیا اور پھر سزا معطلی کی اپیلوں کو سننے سے ہی انکار کر دیا گیا۔
عمران خان نے جو تحریک شروع کی ہے اس تحریک کا ہم حصہ ہیں اس میں موروثی سیاست کہاں سے آگئی؟ کوئی عہدہ یا کوئی صدارت نہیں لینی خود تو گھروں میں بیٹھے ہیں اور کہتے ہیں ہم بھی نہ نکلے؟
علی محمد خان کو منہ توڑ جواب 🔥
سو سے زیادہ صحافیوں کا عوامی خرچ پر پانچ دن کا ؤزٹ کسی صورت عمران خان کی تعلیمات کی عکاسی نہیں کرتا ہے۔
ہمیں ایسے کاموں سے اجتناب کرنا چاہیئے۔ عوامی پیسے کا درست استعمال ہی خان کی ترجیح رہی ہے۔
Standing Firm Through Every Trial.
Through years of legal and political challenges, Imran Khan and his sisters continue to advocate for "Haqeeqi Azadi" for Pakistan. Their story reflects resilience in the face of adversity.
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
While many leaders are associated with wealth and lavish lifestyles, Sayyed Ali Khamenei came from humble beginnings. His life was shaped by Islamic scholarship and public service. His leadership was rooted in sacrifice and dedication to the Iranian people: We visited his home.
ایک سیاسی مطالبہ پر 41 روز سے راولاکوٹ کا محاصرہ کرنا کہاں کی دانشمندی ہے۔
ریاست جان بوجھ کر سادہ معاملات کو کیوں الجھا رہی ہے ۔ اب اگر اللہ نہ کرے ٹکراؤ ہوتا ہے تو فتح کسی کی نہیں ہو گی البتہ شکست پاکستان ' پاکستانیت اور پاکستانی مفادات کی ہو گی
یہ جہالت اب بند ہونی چاہیئے