اگر فوج کی نفرت میں آپ معصوم پنجابی مزدوروں کے قاتلوں پہ لعنت کرنے سے قاصر ہیں اور اگر مگر چونکہ کیونکہ میں پھنسے ہوئے ہیں تو آپ کی سیاست پہ لعنت، آپ کی صحافت پہ لعنت، آپ کی پیدائش پہ لعنت
@NthngMtrs آپ کی 10-20% کی لاسٹ پییمنٹ ڈوبی ہے نا یا 100% . اگر ساری پیمنٹ ڈوبی تو آپ کو ایسا کنٹریکٹ کرنا ہی نہی چاہئیے نا پاکستانی نا دوسرے نیشنیلیٹی کیساتھ۔
ورنہ تو ورک کمپلیشن کی سٹیج کے ساتھ ساتھ پیمنٹ ہوتی ایسے contracts میں ۰ اور ورک کملیشن کے بعد عموماً 10% پیمنٹ ہی باقی رہتی ہے
بہاولنگر واقعے پر وزیراعظم شہباز شریف ؛ وزیرداخلہ محسن نقوی، وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور وزیردفاع خواجہ آصف کا “نیوٹرل” اور خاموش رہنا اس واقعے سے بھی بڑی ٹریجڈی ہے کہ ایسے ایکٹ کیا گیا ہے کہ ہمارا اس مسلے سے کیا لینا دینا۔ فوج جانے اور پولیس ۔ یہ دونوں ادارے خود آپس میں طے کر لیں گے۔ہم کیوں برے بنیں۔ ہم کیوں فوج اور پولیس سے تعلقات بگاڑیں۔
دو تین دن ہنگامہ رہے گا پھر سب خاموش ہو جائیں گے۔ کوئی نیا ہنگامہ کھڑا ہو جائے گا۔
حکمران کو ایسے مواقع پر برا بننا پڑتا ہے۔ سامنے آنا پڑتا ہے۔ حکمرانی ایک بڑی ذمہ داری ہے صرف عیاشی یا پروٹوکول کا نام نہیں۔ حکمرانی قیمت مانگتی ہے، لہو مانگتی ہے، سخت فیصلے مانگتی ہے نیوٹرلیٹی نہیں۔ افسوس سے کہنا پڑتا ہے آپ سب حکمران اس امتحان میں بری طرح ناکام ہوئے ہیں۔ فری فار آل کا ماحول بنا دیا گیا ہے۔ سب کچھ آٹو پائلٹ پر لگا دیا گیا ہے۔ اس اپروچ کے پورے معاشرے پر خطرناک اثرات ہوں گے۔ کسر تو خیر پہلے بھی کم نہیں لیکن اب کی دفعہ زیادہ سنگینی بڑھے گی۔ لاقانونیت بڑھے گی اور ہمارے ان بے پرواہ حکمرانوں کی حفاظت کے لیے مزید دستے درکار ہوں گے۔
@RashidHashmis@OfficialDPRPP متحدہ عرب امارات میں بھی بسنت ہوتی مگر سال میں صرف ایک دن ہی اور وہ بھی رہائشی علاقوں سے بہت دور ۰
سال میں صرف ایک دن نا کے پاکستان کی طرح شُتر بے مہار ہو کے۰ اور بغیر ہوائی فائرنگ کے ۰
@RashidHashmis@OfficialDPRPP راشد بھائی نا جسٹفائی کریں غلط شوق کو یہ رہائشی علاقے میں کرنے والا شوق ہی نہی۰ ۰ اس ٹائم بھی لوگ زخمی ہوتے تھے مگر سوشل میڈیا کی وجہ سے ایسے معملات کم ہائی لائٹ ہوتے تھے۔
عام ڈور بھی جان لیوا ہی ہوتی ہے
مریم نواز شریف کا دادا علامہ اقبال کے بیٹے جاوید اقبال کے بھٹو کے خلاف انتخاب کا فنانسر تھا، بھٹو صاحب نے اتفاق اسی بغض میں قومیائی، دادا نے امارات میں جاکر سٹیل مل لگا لی اور چھ سال قبل آزاد ہونے والے قطر اور بحرین کو بجٹ بنانے میں مدد دیتے رہے۔ پھر پاکستان واپس آئے اور مرتے دم تک بہتر بڑے صنعتی ادارے قائم کئے جن میں بیشتر ابھی تک چل رہے ہیں۔ کئی ارب روپے بوسنیا کے مسلمانوں کی مدد کو بھجوائے، کشمیر جہاد کے لئے بے پناہ چندہ دیا۔ شوکت خانم کینسر نامی ہسپتال کی تعمیر کے لئے پچاس کروڑ دیا۔ اب اگر میاں شریف کی پوتی مہنگے کپڑے اور زیور نہیں پہنے گی تو کیا زکوۃ خیرات صدقات اور چندے مانگنے والے پہنیں گے؟
حد ہے
Absolute rubbish, attacking a police station is a serious crime.
All military personell involved in the event must be arrested by Police and tried in Civilian courts.