"وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ"
اور صبر اور نماز کے ذریعے مدد چاہو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
عبادات پر پابندیاں اور فضلِ خداوندی سے دور رکھنے کی کوششیں کبھی مومن کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں۔ سچی بندگی دل کے احاطے میں قائم ہوتی ہے جسے نہ کوئی دیوار قید کر سکتی ہے اور نہ کوئی جبر چھین سکتا ہے۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
وکلاء کنونشن -عمران خان رہائی تحریک کے لئیے وکلاء برادری متحرک!
انصاف لائرز فورم کے وکلاء کنوینشن میں وکلاء متحد ہو کر انصاف اور آئین کی سربلندی کے لیے تیار
#خان_کے_لئے_متحد
ہم سب ایک ہیں، ہماری ایک ہی پارٹی ہے جس کا لیڈر عمران خان ہے پانچ آگست کو ہم ثابت کریں گے کہ تحریک انصاف ایک ہے ہمارا ایک لیڈر، ایک پارٹی اور ایک نظریہ ہے۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
جنرل صاحب ۔۔
ہارڈ سٹیٹ کا اصل مطلب ہے
ایسی ریاست جہاں آئین کی بالادستی، قانون کی عملداری،
عدل و انصاف کا نظام، اور جمہوری آزادی ہو، جہاں ذاتی مفاد نہیں بلکہ ملک و قوم کا مفاد مقدم ہو۔
عمران خان، اکتوبر 2025
@TeamiPians
قوم کا محسن پچھلے تین سال سے ناحق قید ہے لیکن قوم ابھی تک سنجیدہ کوشش کرنے کے موڈ میں نہیں۔
عمران خان کا جرم صرف قوم کے لئے کھڑا ہونا ہے اور اس کی سزا بھگت رہے ہیں۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
259.Khan Sahib's welfare programs like Ehsas and health cards lifted millions from poverty. Those beneficiaries now watch their benefactor suffer. Nafarmani ki inteha hai magar Imran Khan ka ehsan kabhi nahi bhoolna chahiye!
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ عمران خان
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو