اور کیسے دکھانی ہے وفاداری؟
ٹیکس دیتا ہوں، کرپٹ نظام بھگت رہا ہوں، آپکی سیاسی مداخلت پر خاموش ہوں، علاج پرائیویٹ کرواتا ہوں، بجلی خود سولر سے لیتا ہوں، حفاظت کے لیئے پرائیوٹ چوکیدار ہے، ووٹ چوری ہوا خاموش ہوں، ریاست بندے مار رہی پھر بھی چپ ہوں ، مہنگائی ڈبل ، بےروزگاری ڈبل ہو گئی
سو ارب ڈالر کا انقلاب۔۔
کرپٹو کا انقلاب۔۔
اڑان پاکستان کا انقلاب۔۔
امریکہ کو قیمتی معدنیات بیچنے کا انقلاب۔۔
پاکستان اب قرضہ لے گا نہیں، دے گا۔۔ یہ والا انقلاب۔۔
بیرون ممالک سے کروڑوں کی سرمایہ کاری کا انقلاب۔۔
اور اب چار سال بعد
"آپ مانیں نہ مانیں، نظام گر چکا ہے"
👏👏👏
@MaleehaHashmey اگر یہ حرام خور کشمیر پہ کوئی ٹویٹ کریں گے تو انہیں پتا ہے کہ انہیں روزی روٹی کے لالے پڑ جائیں گے کیونکہ ان کے بڑے اس کی اجازت نہیں دیتے۔
کشمیر میں انقلاب آچکا ہے!!🔥
جو لوگ India کی ویڈیوز بار بار شئر کر رہے تھے وہ کشمیریوں کی یہ ویڈیوز شیئر کیوں نہیں کرتے؟؟
کشمیری اپنا حق لیں کر دم لیں گے!!
دنیا کی عدالتوں میں بیلجیم کا کافر جج پہلے نمبر پر اور پاکستان کا مسلمان جج ایک سو اکیسویں نمبر پہ آتا ہے ۔
جب قاضی اسٹیٹس اور تعلقات دیکھ کر فیصلے کرنے لگے تو وہ شہر، شہر نہیں رہتے جنگل بن جانتے ہیں ۔
روگ آرمی کے اشتہار شائع کرائے
آرمی چیف کا طیارہ اغوا کرایا
نریندر مودی سے ذاتی تحائف وصول کیے شادی پر بلایا
بھارتی تاجروں کو بغیر ویزوں کے بلایا خفیہ ملاقاتیں کیں
واہگہ بارڈر رائیونڈ آنا جانا لگا رہتا ہے اسلیے اب کشمیری بھی “غدار” ہیں کیونکہ وہ بنیادی حقوق مانگ رہے ہیں
کیا اتنی سی بات کہنے سے ذمہ داری ختم ہوجاتی ہے کہ یہ ہندوستان کررہاہے؟؟
کیا اس بیان کا یہ مطلب نہیں کہ ہم ہندوستان کو روکنے میں ناکام ہوگئے ہیں؟؟؟
کیا یہ ٹوٹل سیکورٹی/انٹیلیجنس ناکامی نہیں ہے؟؟
کیا اس بدترین دہشتگردی پر پارلیمنٹ کا مشترک اجلاس بلایا جائے گا؟؟؟
جب حقیقی حکومت کے بجائے فارم 47 کے جعلی حکمران ہونگے تو صورتحال اسی طرح بے قابو رہے گی۔
بلوچستان کا پشتون، بلوچ دونوں بیلٹ میں رٹ آف دی گورنمنٹ ختم ہوچکی ہے۔
خدارا بیانات سے،بلند بانگ دعووں سے آآگے بڑھ کر ملک کو بچائیے ،عوام کو امن دینے کیلئے کوئی حقیقی، ٹھوس، جامع پلان دیجئے۔
سیاسی انتقام، عدالتوں، پارلیمنٹ کو فتح کرنے ،میڈیا اور اختلافی آوازوں کو دبانے سے واپس ہوجائیے۔
We are pleased to announce the inauguration of the new Vital Signs Room, Chemotherapy Department (first floor), at #ShaukatKhanumPeshawar.
The room was formally inaugurated by our esteemed donor, Mr Sufyan Mukhtar, and his family.
#SKMCHPeshawar#SKMCH
One of the most special moments I experienced was with a young cancer patient named Hamza.
His courage left a lasting impact on me; he taught me that strength isn’t about never falling, but about smiling through it all. - Javeria Ikram (Volunteer at #SKMCH, Lahore)