صدر ٹرمپ کی ڈیڈ لائن امریکی ایسٹرن ٹائم کے مطابق آٹھ بجے ہے مگر اس وقت پاکستان میں صبح کے پانچ بجے ہوں گے، یعنی صبح جب پاکستانی اٹھیں گے تو کچھ نہ کچھ ہوچکا ہوگا۔
آخری لمحات میں جنگ بندی یا پھر ایران پر بڑا امریکی حملہ۔
#Israël#IranWar
مَرد کی پسندیدہ عورت
بڑی نَک چِڑی ہوتی ہے
اُسے چاہے جانے کا غرُور ہوتا ہے
وہ بے سَبب رُوٹھ جاتی ہے
کینکہ اُسے عِلم ہے
کہ اُسے منا لیا جائے گا
رونے پہ ہَنسا بھی دیا جائے گا
ضِد بھی پوری ہوگی
اَنا بھی اپنی جگہ برقرار رہے
خوش نصیب ہوتی ہے
ایسی عورت
اور لاجواب ہوتا ہے
اُس کو چاہنے🌺
جاگتے شہر سے ایک اور خاموش لاش برآمد
پھر مقام حیرت ہے کہ عائشہ خان کی طرح ۔۔۔ 21 دن تک آس پڑوس خبر نہ ہوئی ، نہ کسی رشتے دار نے خبر لی نہ میڈیا کے
ساتھیوں نے ۔۔۔
کراچی کے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ کی چوتھی منزل سے آج اداکارہ و ماڈل حمیرہ اصغر علی کی کئی دن پرانی لاش برآمد ہوئی ہے ۔
آج کریسنٹ سکول لاہور کے ٹیچر نیاز احمد ، ٹریننگ سیشن کے دوران دل کے دورے میں چل بسے ۔۔ کینسر اور ہارٹ اٹیک ہر چوتھے انسان کو چمٹ گیا ہے کارڈیک اریسٹ تو مہلت بھی نہیں دیتا ۔ جوان ،اور فٹ انسان لمحوں میں زندگی ہار جاتے ہیں۔😢
🔴 غلاف خانہ کعبہ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ 🖤🕋
غلاف کی تیاری میں 11 مہینے لگے، 60 سونے کی انگوٹھیوں کے ساتھ فکس کیا گیا تھا، اور اس کی لاگت $6.66 ملین بتائی گئی ہے۔ 💰 💰 💚💚
اس کی تیاری میں:
▪️ 825 کلو قدرتی ریشم
▪️ 120 کلو سونے کا دھاگہ
▪️ 60 کلو چاندی کا دھاگہ