تم لوگ ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، اور ایک دوسرے کو پیٹھ نہ دکھاؤ ( یعنی ملاقات ترک نہ کرو ) اور اللہ کے بندے بھائی بھائی بن کر رہو، اور کسی مسلمان کے لیے یہ درست نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ ملنا جلنا چھوڑے رکھے۔
(سنن ابی داؤد، ۴۹۱۰)
آزمائش کی گھڑی میں نہایت فراخدلی سے پاکستان کا ساتھ دینے پر میں متحدہ عرب امارات کی حکومت کا مشکور ہوں۔ اماراتی حکومت کا تعاون ہماری دوستی اور دہائیوں پر محیط تعلقات کا عکاس ہے۔
Prime Minster of Pakistan Imran Khan Speech International Rehmatal-Lil-Aalameen Conference in Islamabad (20.11.18) @ImranKhanPTI 2/3
#RehmatulilAlameen
جس سوہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند،
اُس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام،
جس کے آنے سے روشن ہوا زمانہ،
اُس نبی کی ولادت پہ لاکھوں سلام ❤❤
جشنِ میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم مبارک!!!😍😍😍❤❤❤
#RehmatulilAlameen#سرکارﷺ_کی_آمد_مرحبا
آپ ﷺ نےفرمایا:
کوئی شخص بھی ایسا نہ ہو گا جو جنت میں داخل ہونے کےبعد دنیا میں دوبارہ آنا پسند کرے‘ خواہ اسے ساری دنیا مل جائےسوائے شہید کے۔اس کی یہ تمنا ہو گی کہ دنیا میں دوبارہ واپس جاکر دس مرتبہ اور قتل ہو( اللہ کےراستے میں )کیونکہ وہ شہادت کی عزت وہاں دیکھتاہے۔
(بخاری،۲۸۱۷)
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نےفرمایا:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم فحش گو، بدکلامی کرنے والے اور بازار میں چیخنے والے نہیں تھے،برائی کا بدلہ برائی سے نہیں دیتے تھے، بلکہ عفو و درگزر فرما دیتے تھے ۔
(ترمذی،۲۰۱۶)
میں کراچی آرہا ہوں ، آپ جن کے گھروں کے لیے پریشان ہیں حل نکل آئے گا، عمران
مجھے معلوم ہے کہ آپ کو کسی چیز کی تمنا نہیں بس پارٹی ڈسپلن کی پابندی کریں، عمران
آپ کو میں نے چُنا ہے ، آپ میرے کھلاڑی اور اثاثہ ہیں ، عمران
آپ کو شکایت کا موقع نہیں ملے گا، عامر لیاقت
Good Luck، عمران
2/2
We have decided to launch two new channels of PTV,a dedicated Sports Channel to cover all sports except Cricket and present PTV Sports shall be rebranded as PTV Cricket. A dedicated Channel for Children under sixteen.... All suggestions welcome
14 اگست 2018: اس یوم آزادی پر میرے دل میں امید کا ایک عظیم چراغ روشن ہے۔ اقربا پروری اور بدعنوانی کے باعث ملکی معیشت کو سنگین بحران کا سامناضرور ہے تاہم مجھے یقین ہے کہ اگر ہم نے اتحاد کا دامن تھامے رکھا تو اپنی منزل پالیں گے اور پاکستان قائد و اقبال کے خوابوں کی تعبیر بنے گا۔