عمران خان میرے مینٹور تھے۔ وہ میرے دوست ہیں اور مجھے ان کی بہت یاد آتی ہے۔ گزشتہ تین سال سے میری ان سے بات نہیں ہوئی۔ سیاسی طور پر ان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، وہ بہت افسوسناک ہے۔ قانون کی عدالت، قانون کی عدالت ہے، لیکن جہاں تک ان کی صحت کا تعلق ہے، اس معاملے میں کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ وسیم اکرم
#pakistan @wasimakramlive
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
گندی نسل کے پٹواری جواب دے پاکستان میں فلسطین کے حق میں احتجاج اور اسرائیل مردہ باد کہنے پر سینٹر مشتاق کو کیوں گرفتار کیا گیا تھا؟
۔
https://t.co/DuH1H0On0O
اگر اج عمران خان صاحب کو ہسپتال منتقل نہ کیا گیا تو پھر عدالتوں کو رات کے 12 بجے بھی کھولنا چاہیے اگر اپ متفق ہیں تو اس پیغام کو وائرل کریں زیادہ سے زیادہ
خبر یہ آئی ہے کہ
آسٹریلیا پارلیمینٹ نے پاکستان میں یومن رائٹس کی خلاف ورزی کرنے پر تمام پاکستانی جرنیلوں پر اپنے ملک میں داخلے کی پابندی لگا دی ہےریٹویٹ کرتےجاۓتاکےفاشٹ نظام کو نظر آۓ کہ وہ کیا کر رہے ہیں
مجھے معلوم ہے کہ چھبیسویں ترمیم والی عدالتیں اوپر سے لکھے لکھائے فیصلے ہی سناتی ہیں۔ سابق وزیر اعظم عمران خان
اڈیالہ جیل، 24 ستمبر 2025
#آزادی_یا_شہادت#RetweetImranKhan