Freelance Journalist at @WeNews “Mass Communication Student” “I'M FOR TRUTH, NO MATTER WHO TELLS IT. ‘I AM FOR JUSTICE. NO MATTER WHO IT IS FOR ARE AGAINST.
Senator @falaknazchitral was abducted earlier today from Islamabad and there are no whereabouts known so far. Worst form of fascism going on in Pakistan right now! #PakistanUnderSiege
وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے اُس کے سپاہی کے لیے سب گھروں سے نکلو خیبر کی عوام پشاور کا روح کرے آپ کی تعداد جہاں بڑ جائے گی میں وہاں موجود ہونگا
جنید اکبر سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے
جنوبی اضلاع بشمول کرک کی عوام نیشنل ہائی وے بند کردے
سب پشاور کی طرف روح کرے
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
العثور على شابة باكستانية معلقة على شجرة قرب سوق الأحد في إسلام أباد، اتضح لاحقاً أنها انتحرت بسبب عملية نصب ضخمة.
الشابة التي تُدعى "لايبة إعجاز" 21 عام، كانت تحلم بمواصلة دراسة الماجستير في الولايات المتحدة، ومساعدة والدها الذي يعاني من حالة مادية صعبة بسبب عمله البسيط كبائع حليب متجول وتريد الشهادة من أجل العمل والراتب العالي لدعم الأسرة.
لايبة خريجة بكالوريوس قسم الفيزياء من الجامعة الإسلامية الدولية وحائزة على الميدالية الذهبية.
اتصلت لايبة باستشاري هجرة من أجل البحث عن قبول في جامعة هارفارد فطلب منها 7 ملايين روبية باكستانية (نحو 95,000 ريال) وذلك لتأمين القبول والمنحة.
والدها الذي تعيش معه في شقة مستأجرة، اضطر لبيع قطعة أرض بمبلغ 2.1 مليون روبية ورهنت أمها مجوهراتها في البنك لتغطية المبلغ المتبقي.
دفعت لايبة كامل المبالغ لاستشاري الهجرة الذي سلمها الأوراق المختومة وكانت سعيدة للغاية بتحقيق حلمها، لكن عندما راسلت الجامعة من أجل القبول والسفر، تبين أن الوثائق مزيفة بالكامل.
لايبة أرسلت رسالة أخيرة إلى خالها قالت فيها:
لا تخبر أبي بالاحتيال الذي وقع عليّ، إن علم فسيموت.
غادرت لايبة المنزل لكنها لم تعد وبعد البحث عنها وجدوها منتحرة على جذع شجرة.
in Pakistan. At 70, he had been the Prime Minister and become the most popular politician in the history of Pakistan.
As he turns 74, he is the most talked-about prisoner in the entire world. Kaptaan keeps writing new chapters of history.
Happy Birthday, Skipper.
At 20, a Test cricketer. At 30, the greatest cricketer in the world. At 40, a World Cup-winning captain and one of the all-time greats. At 50, he had built a cancer hospital that treated more patients for free than any other in the world. At 60, he was the most popular politician
At 20 a test cricketer. At 30 the greatest cricketer in the world. At 40 a world cup winning captain & one of the all time greats. At 50 he had started a cancer hospital which treated more cancer patients for free than any other in the world. At 60 he was the most popular politician in Pak. At 70 he had been the PM and become the most popular politician in history of Pakistan. As he turns 74 he is the most talked about prisoner in the entire world. Kaptaan keeps writing new chapters of history. Happy birthday skipper. May you write many more chapters
آئیے اپنی اپنی ڈگریاں سوشل میڈیا پر شئیرکریں
مطیع اللہ جان
ایڈوکیٹ احسن بھون اور انکے سپریم کورٹ بار کے صدارتی امیدوار ایڈوکیٹ امجد شاہ کو چاہیئے کہ اپنی اصلی ڈگری لیکر اپنے ناقدین کے منہ پر زور سے ماریں۔
ویسے تو اپنے دونوں "معزز" وکلا کی یوں سر عام توہینِ وکالت پر پاکستان بار کونسل کی خاموشی بھی معنی خیز ہے، پنجاب بار کونسل کو فوری طور پر ایک مذمتی پریس ریلیز اور دونوں معزز اراکین بار کی ڈگری کے عکس جاری کر دینے چاہئیں اور اگر اس کے لئیے دونوں وکلا کی اجازت درکار ہے تو وہ بھی لے لینی چاہیے۔
اصلی ڈگری تو پروفیشنل لوگ خوبصورت فریم میں سجا کر اپنے گھروں اور دفتروں میں آویزاں کرتے ہیں اور اُس پر فخر کرتے ہیں۔ یہ ڈگری دینے والے ادارے کے لئیے بھی فخر کی بات ہو گی کہ امجد شاہ اور احسن بھون جیسے مشہورِ زمانہ وکلا نے انکے ادارے سے تعلیم حاصل کی ہے۔
آئیے ہم سب اپنی اپنی تعلیمی سند سوشل میڈیا پر شئیر کر کے دونوں معزز وکلا کی ایسا کرنے کے لیئے حوصلہ افزائی کریں۔ میری ڈگریاں حاضر ہیں۔
#IamProudDegreeHolder
یہ وہی پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر ہیں جن کے خلاف 2018 میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے سو موٹو نوٹس لیکر پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ بند کروا دیا تھا، عدالت نے ہسپتال کو بند کرنے کی وجہ یہ بتائی تھی کہ ہسپتال پر 25 سے 30 ارب روپے خرچ کئے گئے ہیں لیکن اسے آپریشنل نہیں کیا گیا اور ڈاکٹروں کو بھاری تنخواہیں دی جارہی ہیں، جو قومی خزانے پر بوجھ ہے، جبکہ بعد میں ہسپتال بند کرنے کی سیاسی وجہ بھی سامنے آئی تھی کیونکہ یہ ہسپتال سابق وزیراعلٰی پنجاب @CMShehbaz کی حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ تھا، @pmln_org نے ثاقب ثاقب نثار پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے انتخابی مہم کے دوران اس منصوبے کو بدنام کرنے اور ن لیگ کو سیاسی نقصان پہنچانے کے لیے اسے نشانہ بنایا، ثاقب نثار کی جانب سے PKLI کے خلاف سو موٹو نوٹس کو پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن سمیت دیگر میڈیکل ایسوسی ایشنز اور عالمی تنظیموں نے تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر پاکستان کے مایہ ناز یورولوجسٹ (ماہرِ امراضِ گردہ و مثانہ) اور ٹرانسپلانٹ سرجن ہیں، پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر (PKLI) کے بانی اور بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین ہیں، آپ نے امریکہ سے یورالوجی اور پیوند کاری (Transplant) کی اعلیٰ تربیت حاصل کی۔ وہ امریکن بورڈ آف یورالوجی کے ڈپلومیٹ اور ییل یونیورسٹی سے (MPH) کیا ہوا ہے، انہوں نے لاہور کے بعد اب راولپنڈی کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ کو بھی فعال کردیا ہے، اور یہاں سے دو لیور جبکہ ایک کڈنی ٹرانسپلانٹ ہوچکے ہیں، جسے ماہرین صحت بڑا سنگ میل قرار دے رہے ہیں، کیونکہ اس علاج کیلئے لوگوں کو چند سال قبل انڈیا یا پھر کسی دوسرے ملک جانا پڑتا تھا، اچھی بات یہ ہے کہ PKLI راولپنڈی سے جو تین ٹرانسپلانٹ ہوچکے ہیں وہ بلکل مفت کئے گئے ہیں اور تینوں ٹرانسپلانٹس پر تقریبا ڈیڑھ کروڈ روپیہ اخراجات آئے ہیں، پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر کے مطابق راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی کو PKLI کے سپرد کرنے سے ایک تاثر ابھرا ہے کہ شاید سرکاری ہسپتال کو نجی شعبے کو منتقل کردیا گیا ہے جو درست بات نہیں، یہاں جو ادائیگی کرسکتا ہے اسکا بھی علاج ہوتا ہے جو نہیں کرسکتا اسکا بھی علاج ہوتا ہے، لیکن مریض کی باقاعدہ تشخیص، اسکریننگ اور استطاعت دیکھی جاتی ہے، ادارہ عطیات پر چلتا ہے، وزیراعلٰی پنجاب @MaryamNSharif ٹرانسپلاٹ فنڈ سے بھی مستحق افراد کا علاج کیا جاتا ہے، پروفیسر سعید اختر کا کہنا تھا راولپنڈی میں PKLI کو فعال کرنے میں کافی وقت لگا لیکن یہ ایک بڑی کامیابی ہے، اسے شمالی پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخواہ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی عوام مستفید ہوگی، علاج میں کسی قسم کی کوئی تفریق نہیں کی جاتی.
پاکستان لیور اینڈ ٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ راولپنڈی (PKLI) کو مکمل طور پر فعال کردیا گیا ہے، ہسپتال میں دو لیور اور ایک کڈنی ٹرانسپلانٹ کامیابی کے ساتھ مفت کئے جاچکے ہیں، تینوں ٹرانسپلاٹ کے کل اخراجات ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد ہیں، چیئرمین بورڈ آف گورنرز PKLI پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر کے مطابق ہسپتال نجی شعبے کو منتقل کرنے کی باتیں غلط ہیں، جو مریض ادائیگی کرسکتا ہے اسکا بھی علاج ہوتا ہے جو نہیں کرسکتا، مستحق مریضوں کے مفت علاج کی 100 فیصد علاج کی سہولت بھی موجود ہے، وزیراعلٰی پنجاب @MaryamNSharif ٹرانسپلانٹ فنڈ سے بھی ضرورت مندوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے۔
خیبر پختونخواہ ٹیلنٹ سے مالا مال ہے، مگر نوجوانوں کو موقع نہیں ملتا۔
کبھی دہشت گردی کے نام پر، کبھی نظر انداز کر کے انہیں دیوار سے لگا دیا جاتا ہے۔
وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں کو پہچانیں اور انہیں آگے لائیں۔
Dismissed Joe Root for his maiden Test wicket. Reached speeds over 90mph. Put his name in the record books with nine sixes in a sensational 81, batting at No. 9.
Welcome to Test cricket, Razaullah. You have most certainly entertained 🤩
@cricinfo خیبر پختونخواہ ٹیلنٹ سے مالا مال ہے، مگر نوجوانوں کو موقع نہیں ملتا۔
کبھی دہشت گردی کے نام پر، کبھی نظر انداز کر کے انہیں دیوار سے لگا دیا جاتا ہے۔
وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں کو پہچانیں اور انہیں آگے لائیں۔
خیبرپختونخوا کےلوگوں نے ہمیشہ پاکستان کا نام روشن کیا۔ کسی پختون کرکٹر پر آج تک میچ فکسنگ کا الزام بھی نہیں لگا۔ اسکےباوجود پنجاب کی ایلیٹ خیبرپختونخوا والوں کی ایتھنک پروفائلنگ اور سٹیریوٹائپنگ کرتی ہے۔ رضا اللہ جیسےمحب وطن پختون نے مریم نواز اور جسٹس ڈوگر کو منہ توڑ جواب دیا ہے
Dismissed Joe Root for his maiden Test wicket. Reached speeds over 90mph. Put his name in the record books with nine sixes in a sensational 81, batting at No. 9.
Welcome to Test cricket, Razaullah. You have most certainly entertained 🤩
➡️ Equal with Corbin Bosch for highest score by a Test debutant at No. 9
➡️ Equal with Tim Southee for most sixes by a Test debutant
➡️ Equal with Ben Stokes for most sixes in an innings in England
A memorable debut for Razaullah ⚡👏
#ENGvPAK | #PakistanCricket
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves