جمعیت کے ابابیلوں کے نام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
چل رہے تھے جو میرے ساتھ کہاں ہیں وہ لوگ
جو یہ کہتے تھے کہ رستے میں بکھر جاؤں گا
لاکھ روکیں یہ اندھیرے مرا رستہ لیکن
میں جدھر روشنی جائے گی ادھر جاؤں گا
راس آئی نہ محبت مجھے ورنہ ساقیؔ
میں نے سوچا تھا کہ ہر دل میں اتر جاؤں گا
#مولانا_کے_سنگ
#سرحد_یا_سیاست
#ہائبرڈ_راج_نامنظور
#معدنیات_کی_لوٹ
#ڈالر_کی_جنگ
سکرپٹ کس نے لکھا ہے ۔۔؟ صحافی مبشر لقمان
"مبشر لقمان: "کیا آپ کا جو بیان ہے وہ جھوٹ ہے یا سچ ۔۔؟
عائشہ گلالئی: "وہ عارف علوی میرے پیچھے کھڑے تھے انہوں نے میرے "منہ" میں ڈال دی۔"
مبشر لقمان: " آپ لقمے اتنے کیوں کے لیتی ہو، کبھی کاشف عباسی کبھی عارف علوی کےـ"
مولانا فضل الرحمان صاحب کی بھرپور مزاحمت سے اقلیتی کمیشن بل میں چھپی سیکشن 35 کی خطرناک واردات منٹوں میں بےنقاب اور ناکام !
قــادیانـیت کا کھیل ایک بار پھر خاک میں مل گیا.
#محافظ_ختم_نبوت_مولانا