افسوسناک خبر: بہاولپور حاصل پور روڈ چک نمبر 5 بی سی کے قریب ویگو ڈالے نمبری APX 569 ویگو ڈالا انتہائی تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے آیا اور موٹر سائیکل پر سوار غریب مرغی فروش سرفراز نامی شخص جس کے ساتھ اس کا ایک بھانجا اور ایک بھتیجا بھی سوار تھے کچل دیا جس سے سرفراز نامی شخص
اسلامیہ یونیورسٹی میگا سکینڈل، سابق وائس چانسلر کا خاص سہولت کار شہزاد خالد کی تعیناتی چیلنج ایک وقت میں چار چار پر کشش عہدے، کروڑوں روپے کے خانچے ،سابق انچارج سکیورٹی اعجاز کے تمام معاملات شہزاد خالد دیکھتا تھا، زرائع،
@CMShehbaz@GovtofPunjabPK@DgprPunjab@GovernorPunjab0
News Alert...
بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل، مبینہ آئس اور پارٹی میکرز کا خاص سہولت کار شہزاد خالد کی میرٹ کے خلاف پبلک ریلیشنز آفیسر کی تقرری کے خلاف شہری نے وائس چانسلر اور اعلیٰ حکام کو درخواست دیتے ہوئے چیلنج کردی ، اپنے عزیز اظہر کو کس طرح اپوائنٹ کروایا @CMShehbaz
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکورٹی آفیسر کے موبائل سے 5500 لڑکیوں کی نازیبا تصاویر اور ایک ڈیپارٹمنٹ کے HOD کے فون سے 7200 لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز ملنے کا واقعہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکورٹی آفیسر نشے کی حالت میں گرفتار ،