@banaspati_rajo@DurraniViews میں نے تو ایسا کچھ نہیں کیا جس پر مجھے شرمندہ ھونا پڑے گا آئینہ ضرور دیکھایا ھے اگر آئینہ دیکھ کر برا لگا ھے تو اس میں میرا تو کوئی قصور نہیں ھے
اک تکبر سے بھر شخص کہتا تھا میں انہیں رولاوں گا میں انہیں تکلیف پہنچاؤں گا پھر مکافات عمل کا وقت شروع ھوا اور ہم نے دیکھا اس متکبر شخص کی بہنیں رو رہی ہیں انہیں تکلیف پہنچ رہی ھے بے
@Mr_OmarMalik
" ہم تو بہت متاثر تھے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کا حکم ہے ہم پوری تیاری کے ساتھ آئے تھے، ہمیں کیا پتہ تھا یہ ہوگا،اس وقت عمران خان کا بلڈ پریشر نارمل تھا 80/120 ، ان کی آنکھ سو فیصد درست نہیں لیکن نظر میں بہتری آئی ہے"۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان