کئی سال پہلے فلم میں ایک سین دیکھا جس میں عاشق کے ہاتھوں میں اس کی محبوبہ کے ہاتھ تھے. وہ اپنی محبوبہ سے پوچھتا ہے
'اس میں سے میری انگلیاں کون سی ہیں؟'
محبوبہ شرما کے کہتی ہے 'ساری آپ کی ہیں'
مجھ کو اس بات نے اپنا گرویدہ کر لیا. میری بڑی خواھش تھی کوئی مجھے بھی ایسے کہے
سال پر سال گزرتے گئے. لیکن یہ خواہش نہ بھول سکا
آخر وہ میری زندگی میں آ ہی گئی.
ایک دن جب اس کے ہاتھ میرے ہاتھوں میں تھے مجھ کو اپنی وہ ہی خواہش یاد آگئی. میں نے بڑے جذب کے عالم اس سے پوچھا، 'ان میں سے میری انگلیاں کون سی ہیں؟'
اس نے کہا،
' اس میں پوچھنے والی کیا بات ہے، یہ کالی کالی آپ کی ہیں'
جس طرح ماضی میں روایت رھی ھے کہ امن مذاکرات سے پہلے good will geture کے طور پر ایک دوسرے کے قیدیوں کو رہا کیا جاتا تھا آپ کیا خیال ھے کہ ھمارے پاس جو اسراٸیلی قیدی ھے اُس کو رہا کردیا جاٸے۔
@realrazidada@RShahzaddk@miandawoodadv@officialFakeera
دوستو ۔ ابھی جو کچھ ھورھا ھے یہ صرف کنویں سے بالٹیاں نکالنے کا عمل ھے۔ جب تک کنویں سے کتے کم از کم مردہ کتے نکال کر ٹھکانے لگانے کا بندوبست نہیں کیا جاتا موجودہ عمل سے کنویں کے صاف ھونے کی امید نہ رکھیں۔
@Beeper9999 @realrazidada@ShamaJunejo@kabeerraja786
میرا ٹویٹر اکائونٹ سائبر سیلوں کے حملوں کی زد میں ہے بڑے پیمانے پر رپورٹ کیا جا رہا ہے ،جمہوریت پسند اور محب وطن حلقوں سے درخواست ہے میری پوسٹوں پر کومنٹس کریں اور ری ٹویٹ کریں