@AajKamranKhan وہ تحقیقاتی ادارے جو کسی شخص کے بیڈ رومز تک کی کاروائیاں ریکارڈ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں وہ خود ان کرپٹ سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کو پکڑنا نہیں چاھتے کیونکہ کرپٹ شخص کمزور ہوتا ہے اور اس کی اسی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر ان سے "اپنے کام" کروائے جاتے ہیں۔
@AajKamranKhan اینٹی کرپشن سندھ تو سندھ کے کرپٹ بیوروکریٹس کے لئے ایک "لانڈری" کا کام کرتی ہے۔ آج تک اینٹی کرپشن سندھ نے ازخودکتنے میگا کرپشن کیسسز پر کوئی کاروائی شروع کی ہے اور اگر شروع کی تو اس انکوائری کا کیا انجام ہوا؟
@AajKamranKhan آپ کبھی ی تجزیہ بھی تو کریں کہ اس بے تحاشا کرپشن کو روکنے اور اس کے خلاف قانونی کاروائی کرنے والے اداروں کا کیا کردار رہا ہے؟ یہ نیب، اینٹی کرپشن کس مقصد کے لئے بنائی گئی تھیں؟
@ShahidMaitla فائلیں بنا بنا کر کس لئے رکھتے رہتے ہیں؟ سندھ ہو یا پنجاب، ایسی ہو شربا کرپشن ہو رہی ہے جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی ریکارڈ نہیں ہوئی۔ سب کو نظر آ رہا ہے بس تحقیقاتی اداروں کو نہیں۔ عوام انتظار میں ہے کب ان کرپٹ لوگوں کے گلے میں زنجیر ڈال کر انہیں گھسیٹا جائے گا
@ZahidMansori حضرت، سندھو دیش توکب کا بن چکا بس اعلان کرنا باقی ہے، آپ مانیں یا نہ مانیں۔ پی پی پی نے بہت اسمارٹ گیم کھیلی ہے۔ پی پی پی والے تقرینا تمام ہی سندھو دیش کے حامی اور سابقہ جئے سندھ کے کارکن رہے ہیں۔ کون سا ایسامحکمہ ہے جہاں کلرک سے سیکریٹری تک سندھی نہ ہو؟
@ARYNEWSOFFICIAL ایس رنڈیوں کو آپ جیسے لوگ ہیروئِین بنا دیتےہیں۔ کیا ضرورت ہے اس کو اتنا ہائی لائٹ کرنے کی؟ اس کتی کی بچی نے جانے کتنے گھر اپنی منشیات سے برباد کئے ہوںگے۔
@AmirHQureshi ایس رنڈیوں کو آپ جیسے لوگ ہیروئِین بنا دیتےہیں۔ کیا ضرورت ہے اس کو اتنا ہائی لائٹ کرنے کی؟ اس کتی کی بچی نے جانے کتنے گھر اپنی منشیات سے برباد کئے ہوںگے۔
@amberdanishh@FIA_Agency او کون سی میرٹ؟ یار ان لوگوں کو ذرا سی بھِی شرم نہیں آتی بکواس کرتے ہوئے۔ سی۔ایم صاحب کیا انکوائری کروائیں گے ان کا اپنا پی۔ ایس اس تمام معاملے کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ پہلے اس کا بیٹا اور اب بھتیجا کمیشن کا امتحان پاس کر آیا۔ کاپیاں کون چیک کرتا ہے؟ ان کے اپنے لگائے ہوئے ریٹائرڈ افسر
سندھ حکومت کو بتانا چاہتاں ہوں نوکریاں بیچنے کے خلاف آواز اٹھانے پر جو میرے خلاف دھشتگردی کی ایف آئی آر درج کی ہے۔ اس سے ہم ڈرنے والے نہیں۔ فیاض شر اور رفیع اللہ قریشی کو ڈرانے کی کوشش ناکام ہوگی۔۔ انشااللہ نہ جھکے ہیں نا جھکے گیں۔۔
سندھ پبلک سروس کمیشن کے نتائج میں جہاں سندھ کا نوجوان سراپا احتجاج ہے، وہاں “بلاول بریگیڈ “کیسے خاموش بیٹھی ہے؟
اگر SPSC میں کرپشن نہیں، بلاول ہاؤس ، مراد علی شاہ و فریال تالپور سمیت تمام سندھ کے منسٹروں کے کوٹے نہیں، تو پھر آکر اپنے لیڈران کا دفاع کرے، نہیں تو سندھ کے نوجوانوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔
کیوں ؟ اجازت نہیں مل رہی یا ضمیر یونہی مطمئین ہے؟
#RejectCCE2024Result
#ShamePPP
Umair Ali from Sindh is using his “constitutional right” to ask that how the results of Sindh Public Service Commission have been compiled and what was the criteria of successful candidates.
Someone needs to answer this question?