دھڑک رہا ہے دل میرا وطن کا حال دیکھ کر
یہ انتشار دیکھ کر، یہ اشتعال دیکھ کر
خدا بچاۓ یہ کس طرف میرا وطن چلا ہے یہ
ابھی تو کچھ نہیں ہوا ، ابھی تو ابتدا ہے یہ
کسی کو مار دینا، اٹھا لینا یا جبری طور پر لاپتہ کر دینا پاکستان میں نیو نارمل ہو جائے گا، اگر کل کو فوج ن لیگ کے سعد رفیق کو اٹھاتی ہے اور لاپتہ کر دیتی ہے تو انتظار پنجوتہ کو بھی تو اٹھایا گیا تھا عثمان ڈار بھی اٹھایا گیا تھا فرخ حبیب بھی اٹھایا گیا تھا، اگر کل کو حمزہ شہباز کو فوج جوتے مار کر اٹھا کر کچھ دنوں کے لیے غائب کر دیتی ہے تو بہت سارے لوگوں کو اٹھایا گیا تھا عمران خان کے بھانجے کو بھی اٹھایا گیا صداقت عباسی کو بھی اٹھایا گیا اور اگر کل کو مریم صفدر کی بہن کو اٹھا کر سڑک پر گھسیٹتے ہیں تو عمران خان کی بہنوں کو بھی سڑک پر گھسیٹا گیا تھا، اگر کل کو کوئی بلاول زرداری کو چپیٹریں مارتا ہے اور اس کے منہ پر کالا کپڑا ڈال کر گھسیٹ کے لیکر آتا ہے تو فواد چوہدری کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا، جب حکومتی لوگوں کے ساتھ کل کو یہ سب کچھ ہو گا تو عوام کے لیے یہ سب نارمل ہو جائے گا کہ خیر ہے یہ تو ہوتا رہتا ہے پاکستان میں!
#KhanIllegallyJailed3Years
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 14 اگست کو خیبر پختونخوا بند کرنے کی تجویز دے دی گئی ہے،
اور اگر آج یا اسی ویک میں عمران خان کی ملاقاتیں بحال نا ہوئی تو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا آپشن بھی زیر غور ہے۔
قومی اسمبلی اور سینٹ میمبران سے بھی استعفے طلب کر لیے گئے ہیں۔
میری کچھ لوگوں سے بات ہوئی ہے اور بہت سے لوگ اور بھی کنفرم کر رہے ہیں کہ عمران خان کی صحت پچھلے 10 دنوں سے بہت خراب ہے ان کی حالت یہ ہے کہ یہ لوگ چاہتے ہیں کہ علیمہ خان لکھ کر دے دیں کہ وہ سیاسی گفتگو نہیں کریں گی تو ملاقات ہو جائے گی ان کی حالت یہ ہو چکی ہے انکو چاہیے کہ اندر عمران خان بیٹھا ہے وہ اگر لکھ کر دیتا ہے تو اس سے لکھوا کر دیکھ لیں
سبی کاظمی
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh
آج 10 بجے اسلام آباد ہائیکورٹ
دوپہر 2 بجے سیکرٹری جنرل پریس کانفرنس
کل تمام پارلیمنٹیرینز ٹکٹ ہولڈرز CM اڈیالہ
بدھ وزیر اعلی سہیل آفریدی کی سٹریٹ موومنٹ خیبر
14 اگست ریلیز
تحریک انصاف بھرپور متحرک ہو رہی ہے
اسوقت یہ بات زیر بحث نہیں ہونی چاہیئے کہ عمران خان کے بلڈ پریشر بڑھنے اور پمز ہسپتال لے جانے کی خبر کیسے نکلی بلکہ اسوقت پاکستان تحریکِ انصاف کی طرف سے بڑا سخت ردعمل آنا چاہیئے کہ ایک صحتمند اور سپورٹس مین بندہ ریاستی قید میں کیسے بیمار ہوا، عاصم منیر رجیم نے پاکستان میں گولیاں مار دینا، کسی کی جان لینا، اغواء اور لاپتہ کر دینا، بلا وجہ جیلوں میں ڈال دینا، تشدد کرنا یہ سب نارملائز کر دیا ہے اور اب یہ رکنے والا نہیں ہے، آج کے برسر اقتدار لوگوں کو کل کو خود بھی یہ سہنا ہے کیونکہ باری باری سب کی باری، لیکن تب ان کا ساتھ دینے والا کوئی نہیں ہو گا۔
#KhanIllegallyJailed3Years
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
"پاکستانی اسٹیبلشمنٹ الیکشن پر یقین ہی نہیں رکھتی، انہیں شفاف الیکشن سے الرجی ہے، جب 1970 میں انہیں الرجی ہوئی تو انہوں نے ملک توڑ دیا لیکن انتقال اقتدار نہ کیا، PPP اور PMLN نے عمران خان کے خوف سے ایسے ایسے کام بھی کر دیئے ہیں جن کا مطالبہ بھی نہیں تھا، ہمارے حکمران جب اقتدار میں آتے ہیں تو اندھے ہو کر کہتے ہیں کہ یہ صحافی زیادہ بول رہا ہے اسے fix کرو، اس سیاستدان کو ٹائٹ کرو اور اسکے خلاف کیس کھولو"
@Razarumi@DRTPakistan
https://t.co/zQs0T9Wzgl
نواز شریف کے جیل میں بیمار ہونے کی خبر آئی تو مریم نواز نے آسمان سر پر اٹھا لیا۔ صحافی بھی ہمنوا بن گئے۔ یہاں عجیب بات ہے کہ صحافی شور مچا رہے ہیں کہ جیل میں بندا بیمار ہے ایمرجنسی ہے۔۔ اور فیملی اور پارٹی کہہ رہی ہے ، جھوٹ نہ بولو، تم ایجنڈے پر ہو۔
جب سہیل آفریدی سے سوال کیا گیا کیا محسن نقوی سے آپ کا رابطہ ہے تو انہوں کہا ہاں میرا ان سے رابطہ ہے وہ سیاسی رابطہ نہیں سیکورٹی معاملات پر بات ہوتی ہے
عہ اس سوال پر بڑے محتاط تھے وہ کوئی تاثر نہیں دینا چاہتے تھے جس سے ایسا لگے سہیل آفریدی اب اسٹبلشمنٹ سےرابطے میں ہیں
پارس جہانزیب
عمران خان کو پمز اس لیے منتقل کرنا پڑا کیونکہ جیل میں ان کی حالت اس حد تک بگڑ گئی کہ وہاں ان کا مناسب علاج ممکن نہیں رہا۔ ورنہ عام طور پر بلڈ پریشر کے مریض کو موقع پر ہی طبی امداد فراہم کر دی جاتی ہے!اسداللہ خان۔
پی ٹی آئی کے سب لوگ عمران خان کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ خان نے کہا ہے اور علیمہ خان کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ ڈیڑھ خان نے کہا ہے ۔۔یعنی خان سے بھی بڑھ کر ۔۔
دوسرا وہ کہتے ہیں کہ علیمہ خان فاطمہ جناح بننا چاہتی ہیں ۔ یعنی عمران خان جناح ہے تو یہ فاطمہ جناح بننا چاہتی ہیں ۔۔
مطلب کہ یہ خود سیاست کو لیڈ کرنا چاہتی ہیں خان کے بعد..
سہیل وڑائچ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے صحافیوں نے سوال کیا کہ اگر لانگ مارچ سے پہلے فیملی کی عمران خان صاحب سے ملاقات ہوجاتی ہے تو کیا لانگ مارچ ہوگا؟
سہیل آفریدی نے جواب دیا کہ جو بھی عمران خان صاحب سے ملے گا، وہی ان کا پیغام ہمیں دے گا کہ مارچ کرنا ہے یا نہیں۔
صحافی نے سوال کیا کہ اگر لانگ مارچ شروع ہونے کے بعد ملاقات ہوگئی تو کیا مارچ ختم کردیا جائے گا؟
جواب ملا: جو ملے گا، وہ خان صاحب کا پیغام بتائے گا۔
سوال کیا گیا کہ اگر نہ ملاقات ہوتی ہے اور نہ کوئی وعدہ ہوتا ہے تو پھر کیا ہوگا؟
سہیل آفریدی کا دوٹوک جواب تھا:
“پھر ہم ادھر ہی بیٹھے ہیں، کیونکہ لانگ مارچ ختم کرنے کا فیصلہ پھر بھی عمران خان ہی کریں گے۔”
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو
سید ذیشان عزیز کے زبانی
اسٹیبلشمنٹ کو ہر دفعہ ذلیل ہونے والے ٹاؤٹ کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو اپنی جگہ کاٹ کر عمران خان کو دینی پڑے گی، جو انہیں سوٹ نہیں کرتی۔ عمران خان کو ہر دفعہ ڈیل کی آفر ہوتی ہے کہ آپ رہائی لے کر بنی گالہ چلے جائیں، لیکن ابھی سیاست نہ کریں۔
عمران خان نے اگر سب سے پہلے اپنے مینڈیٹ کی واپسی کا مطالبہ کر دیا اور انہیں نشستیں دے دی گئیں، تو ان کی حکومت فارغ ہو جائے گی۔ عمران خان باہر آ کر صرف جلسے ہی کر لیں، تب بھی یہ حکومت نہیں ٹک سکتی۔
اور جس دن عمران خان کی مقتدرہ سے کوئی بات چیت ہو گئی اور معاملات ٹھیک ہو گئے، اُس دن یہی ن لیگ کی پوری کی پوری قیادت جہاز میں بیٹھ کر بھاگ جائے گی۔
وزیر داخلہ کے سسٹم کے تباہ ہونے کے بعد حکومت کو یہ یقین دہانی کروائی گئی ہے، کہ پانچ سال پورے کرے گی، مگر اس کے باوجود سیاسی منظر نامے پر سب اچھا نہیں ہے، تحریک انصاف نے لانگ مارچ کی کال دے دی ہے،
جب کہ تحریک انصاف مولانا کو بھی منا رہی ہے کہ ایک ساتھ مل کر سڑکوں پر نکلیں، مہر بخاری