@realrazidada یہ کوئی بہت ہی چ بندے نے ایڈیٹنگ کی ہے
اس سے اچھی ایڈیٹنگ تو اب AI کر دیتی ہے
رضوی صاحب بندے سے پیسے واپس لے لیں ورنہ آپ کے مالکوں نے آپ سے واپس پیسے مانگ لینے ہیں
شہباز شریف صاحب، آپ کا ووٹ ان ہزاروں معصوم بچوں کے خون سے غداری ہے۔۔۔
یہ اقبال اور قائد کی فلسطین پالیسی سے صریح انخراف ہے۔۔
شہبازحکومت اور ان کے سرپرستوں کا
اقوام متحدہ کے سیکیورٹی کونسل میں ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کے حق میں ووٹ دینا ،اقوام متحدہ کے بجائے امریکی نگرانی میں بین الاقوامی فورس کی غزہ میں تعیناتی، ٹرمپ کی سربراہی میں غزہ کیلئے امن بورڈ کے قیام،حماس/مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کا واضح اعلان کرنے ،قرارداد میں آزاد فلسطینی ریاست اور القدس الشریف کا ذکر نہ کرنے کا مقصد صرف اور صرف اسرائیل اور امریکہ کو خوش کرنا ہے۔
یہ فلسطین سے بے وفائی ہے ۔
یہ نامنظور ہے۔
یہ ناقابل معافی ہے۔
@Pak_PalForum
پی ڈی ایم کے کل کے جلسے میں ہماری مائیں، بہنیں، بیٹیاں سب خواتین بھرپور شرکت کریں گی۔ جلسے میں خواتین کے لئے خصوصی انکلثورز بنائے گئے ہیں۔ خواتین پی ڈی ایم کی تحریک کا بنیادی اور قابل فخر حصہ ہیں۔
انڈیا سمیت آدھی دنیا چیخ رہی ہے کہ "75 ہزار طالبا!ن کےپیچھے پاکستان ہےاس لیے انہوں نے 3 لاکھ افغان فورسز کوشکست دے کر افغانستان پر قبضہ کرلیا ہے
لیکن یہ ماننے کو کوئی تیار نہیں کہ " 3 لاکھ افغان فورسز کے پیچھے آدھی دنیا کھڑی ہے، اور افغان فورسز 75 ہزار کا مقابلہ نہیں کرسکی"
✌️🇵🇰