🌶الیکشن قریب ہیں میرا پوتا اور میری بیٹی کا قاتل میرا داماد آپ سے میرے اور میری بیٹی کے نام پر ووٹ مانگنے آئیں گے.میری درخواست ہے انہیں ووٹ انکی کارکردگی دیکھ کر دیں
'میں مکمل طور پر مر چکا' ہوں
بابا جی کہتے ہیں 😊
پوتر جب کوئی بندہ کسی ٹیگ کرنے والے
کے ساتھ ٹچ ہو جاتا ہے تو انسان کو پھر
ایسے گھسیٹا جاتا ہے جیسے # نواز شریف کو
عدالت گھسیٹ رہی ہے ہر پیشی پر
حاضری لگوانی پڑتی ہے 😂😂😂