چالیس سال سے زیادہ ہو گئے پاکستانی سیاست کا آج بھی بے تاج بادشاہ ہے مریم نواز شریف صاحبہ @MaryamNSharif درست کہا آپ نے اس میں تو کوئی شک نہیں نواز شریف@NawazSharifMNS ایک برانڈ ہے دیرپا وعدے نبھانے والا پاکستان کو ترقی کی طرف ل�� جانیوالا
بارش میں جب دوسروں کے جلسے ملتوی ھو رھے تھے عوام نے بارش میں جلسہ گاہ پہنچ کر اور کیچڑ میں کھڑے ھو کے نوازشریف کو سنا۰
آج میر پور میں 40 ڈگری درجہ حرارت میں صرف عوام نہی عوام کا جوش و ولولہ بھی دیکھنے والا ھے۰
عوام کا یہ پیار صرف نوازشریف کو ملا ھے۰
#MirpurSherKa
پاکستان اور آز��د کشمیر کے ہر منصوبے پر
آپکو مسلم لیگ (ن) کی مہر نظر آئے گی
صرف کوٹلی میں نہیں
صرف بھمبر میں نہیں
پورے آزاد کشمیر میں شیر آرہا ہے
آزاد کشمیر انتخابی مہم کے حوالے سے میر پور میں مسلم لیگ ن کا تاریخی جلسہ
Highlights
رونے دھونے سے بات نہیں بنتی۔ آزاد کشمیر کے عوام نے اپنی چھت اپنا گھر، فیلڈ ہسپتال، گرین بس، کلینک آن وہیلز، راشن کارڈ، ہمت کارڈ، دھی رانی پروگرام اور ان جیسے سینکڑوں منصوبوں کو ووٹ دیا ہے۔
ہمارے پاس آزاد کشمیر میں بتانے کو بہت کچھ تھا، مگر آپ کے پاس بتانے کو نہ کوئی کارکردگی تھی، نہ ایجنڈا تھا نہ منشور تھا۔ اسلئے آزاد کشمیر کے عوام نے ہمارے حق میں فیصلہ کیا
اے ��ے کے کے عوام نے جلسے بھی دیکھے اور کارکردگی بھی دیکھی۔ نہ آپ اپنی پرفارمنس بتا سکے، نہ مستقبل کا کوئی واضح منصوبہ دے سکے۔ سندھ میں برسوں حکومت کے باوجود عوام کے سامنے دکھانے کو کوئی بڑا ماڈل نہیں تھا، جبکہ اے جے کے میں ہر طرف ایک ہی مطالبہ تھا، ہمیں بھی پنجاب جیسی سڑکیں، صحت اور ٹرانسپورٹ کی سہولتیں چاہئیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
عاجزی کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتی ہوں کہ مسلم لیگ (ن) کو آزاد جموں و کشمیر کے پہلے مرحلے کے انتخابات میں میرپور ڈویژن سے بھرپور کامیابی ملی۔ میرپور، کوٹلی اور بھمبر کے عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ ترقی، خدمت اور بہتر مستقبل کے ساتھ کھڑے ہیں۔
@MaryamNSharif
مردے زندہ ہوگئے،،ویڈیوغورسےدیکھیے !!
میرپور میں سڑک پر اوندھے منہ پڑے یہ لوگ خود کو زخمیوں اور لاشوں کا منظر بنا کر پیش کر رہے تھے مگر جیسے ہی پولیس قریب پہنچی ایک ٹھوکر پر سب کے سب زندہ ہو کر اٹھ بیٹھے۔
چند لمحوں میں جھوٹ، پروپیگنڈے اور فوٹو سیشن کے لیے رچایا گیا پورا ڈراما زمین بوس ہو گیا۔ جو منظر ہمدردی سمیٹنے کے لیے سجایا گیا تھاوہی ان کے فریب اور منافقت کا ثبوت بن گیا۔۔👇👇👇