اللہ رب العزت قائدِ تحریک کو اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے صدقے کامل شفائے عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے،
ان کا سایہ ہم پر سلامت رکھے،
آمین یا رب العالمین۔
#LongLiveAltafHussain
جس کی ایک آواز پر سمندر جیسا ہجوم خاموش ہو جائے،اور جس کے الفاظ ہزاروں دلوں میں اتر جائیں،اُس منفرد آواز کے مالک کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو
#17sepbirthdayofaltafhussain
🚨 "اسرائیلیوں نے اس فلسطینی بچے، جو ابھی دو سال کا بھی نہیں، کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس کی ٹانگ پر سگریٹ بجھائے گئے، اسے چاقو مارا گیا اور اس میں لوہے کی کیل بھی ٹھونک دی گئی۔ یہ ناقابلِ یقین ہے کہ ایسے لوگ خود کو انسان کہلانے کے قابل سمجھتے ہیں۔"
اقبال کو ایران میں اقبال لاہوری کے نام سے جانا جاتا ہے۔فارسی شاعری کی وجہ سے ایران میں انکی مقبولیت ایسی ہی ہے جیسی یہاں۔خامنہ ای اقبال کی شاعری پڑھتے ہوئے
🔴 امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے ہرمزگان صوبے میں ایک لڑکیوں کے پرائمری اسکول کو نشانہ بنایا۔
حملے میں 24 بچے جاں بحق ہوئے جبکہ 45 طلبہ زخمی ہوئے۔
۔فارس نیوز
"O Allah, forgive those who lost their lives in the Gul Plaza fire. Grant them the highest rank in Paradise (Jannat-ul-Firdaus) and give their families the strength and patience to bear this enormous loss. Amen."
#GulPlaza#Karachi#PrayForGulPlaza#KarachiNews
۸ دن گزر چکے ہیں، سابق ایم این اے نثار پنہور اور محسن پنہور بغیر کسی الزام اور جرم کے غیر قانونی حراست میں ہیں۔ انہیں دن دہاڑے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اٹھایا۔ یہ صورتحال ناقابلِ برداشت ہو چکی ہے۔
اب بہت ہو چکا,انصاف میں مزید دیر ظلم ہے۔
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar