Mein kis ka voter hu woh eham nhi he me SINDHI hu woh eham he.Mene kis ko vote diya woh eham nhi he me is masle me kese se bhi lad sakhta hu woh eham he JEAY SINDH
#NoMoreCanalsOnIndus
جیئے سندھ محاذ کے چیئرمین ریاض علی چانڈیو نے کہا ہے کہ اگر اہلِ پنجاب، پنجابی اسٹیبلشمنٹ، سرمایہ دار اور حکمران کروڑوں سندھیوں کی مشترکہ آواز اور ہماری سندھ اسمبلی کی اکثریتی قرارداد کے باوجود سندھ کو تقسیم کرنے پر بضد ہیں، تو پھر اب معاملہ 1943 میں سندھ اسمبلی کی جانب سے پاکستان کے قیام کے لیے پیش کی گئی قرارداد سے بھی بہت آگے نکل جائے گا.
کوئی بھی چوتیاپا کیا تو سکوت ڈہاکا کو بھول جاؤ گے۔ وہاں صرف بنگالیوں کا نقصان ہوا تھا، اور وردی والوں کی پتلونیں اتریں تھیں۔ یہاں سے نہ پنجاب دور ہے، نہ اسلام آباد۔
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
فوج کو شرم آنی چاہیئے کہ ایک ایسی گھٹیا، منافق، نسل پرست اور متعصب عورت کو ملک کے سب سے بڑے صوبے پر مسلط کیا جو ملک کے دشمن کو اپنا کہہ رہی ہے اور اپنے ملک کے ایک صوبے کو دشمن کہہ رہی ہے، مودی اتنا تمہارا یار ہے تو جاؤ بھارت اس کی گود میں بیٹھ جاؤ یہاں کیا کر رہی ہو۔
ہمارا حقیر سمجھا جانا کوئی نئی بات نہیں۔ سب پر ایک احسان کریں، خاردار تاروں سے دیواریں کھڑی کر دیں، باقی ہم دیکھ لیں گے، آپ بھی خوش بم بھی سکون کی سانس لینگے۔
اللہ بڑا بے نیاز ہے۔۔۔ جس آصف غفور کے انگوٹھے چوس چوس کر یہ بڑے ہوئے، اب یہ اُسی کو پڑ گئے ہیں۔ مکافات عمل۔۔۔۔اِن یوٹیوبروں کے لیے بھی اور ان جرنیلوں کے لیے بھی۔
بھارت سے ہجرت کرنے والے اب سندھ کو تقسیم کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ سندھ تقسیم ہوا تو پاکستان بھی تقسیم ہو جائے گا۔ خالد محمود سومرو کے بھائی ناصر محمود سمرو۔
#SindhIsOne
حیدرآباد میں سندھ ایکشن کمیٹی کا یہ مظاہرہ شروع ہوا تو چند درجن عورتیں مرسوں مرسوں سندھ ناں ڈیسوں کے نعرے لگا رہی تھیں چند منٹ کے اندر اس جلوس کے شرکا کی تعداد میں کافی اضافہ ہو گیا یہ صور تحال قابل غور ہے اسلام آباد والوں کو اس معاملے پر صورتحال واضح کرنے کی ضرورت ہے
ام رباب چانڈیو نے ماڈل کورٹ کے فیصلے کو انصاف کے نظام پر سوالیہ نشان قرار دے دیا۔ کہتی ہیں فیصلہ ریاستی عدالت کی طرف سے آیا ہے، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ ہونا عجیب ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ ملزمان جو 3 سال تک روپوش رہے ان کو بھی سزا نہیں ہوئی، سرداروں کو قتل عام کا لائسنس دے دیا گیا ہے۔
ام رباب کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد ان کے حوصلے بلند ہیں، عوام کی عدالت میں کیس جیت چکے ہیں، فیصلے کو اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کریں گے۔
#SamaaTV #Pakistan #Sindh #dadu #MurderCase
My last contact with Mr. Witkoff was prior to his employer's decision to kill diplomacy with another illegal military attack on Iran.
Any claim to the contrary appears geared solely to mislead oil traders and the public.
🚨 اسرائیل میں حزب اللہ کے متعدد کامیاب حملوں کے بعد بڑے پیمانے پر آگ
رپورٹس کے مطابق حزب اللہ کے حملوں کے بعد اسرائیل کے مختلف علاقوں میں شدید آگ بھڑک اُٹھی اور دھواں بڑے حصے میں پھیل گیا ہے۔
حکام نے سکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور عوام کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
#IranIsraelWar
#IranWar
#israel
#TelAvivNow
#ImranKhanMedicallyHostage